نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ارے ارےےےےےےےےےےےےے۔۔۔ کیا ہم نے ساری جگہ اکیلے ہی گھیر رکھی ہے عاطف بھیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    زبردست انداز تحریر۔ ۔۔ جس طرح تفصیل سے ہر چیز بیان کی ہے، آنکھوں کے سامنے نقشہ پھر جاتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اچھا۔۔۔ لکس؟
  4. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    دیکھا۔۔ پکڑے گئے نا۔۔ صاحبان عقل نے دماغ باہر چھوڑ کر آنا تھا۔ یہی لکھا تھا نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اسے زیر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا نا؟ رنگ بولے تو چھلا چھلا میرا کس گھڑیا ہائے نی ماں چھلا میرا کس گھڑیا انگل کریندی ڈاہڈی پیڑ
  6. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    چاے کے ء کے ساتھ سیر پہ نکلا ہو گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    جو اس کے راجو کو پسند۔ کبھی کبھی تو اس کے ہاتھ سے بھی چھین کر کھا لیتی تھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اسی میں بھلائی ہے۔ صبح ہمت بندھ جائے تو پھر سے آ جاۂیے گا مورچہ بندی چھوڑ کر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    پھر سے اچھا بھلا نام بگاڑ کر بندر۔۔۔۔ توبہ ہے۔ راجو کو بھی گوبھی کے پراٹھے پسند لیکن ساتھ میں آلو بھی مکس۔
  10. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    پھر سے بولیں۔ روتا کہاں ہوں۔ شکل ہی ایسی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    تو کیا اسی لیے مانگ رہے تھے پراٹھے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہاں تو ایسا کیا غلط کر دیا ہم نے۔ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    صاحبان عقل تو وہ خود کو کہلواتے ہوں گے۔ ہمارا متفق ہونا ضروری تو نہیں۔ اس لیے صاف صاف پوچھ لیا۔ لو بھلا ۔۔۔ باقی لڑیاں کیا ہماری پہنچ سے دور ہیں کیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    پہنچ چکے ۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    آپ ۔۔۔ اور کون۔ ہیرے جو جوہری پہچانتا ہے نہ کہ ہیرا جوہری کو۔ چونکہ آپ نے ہماری پہچان کی، اس لیے باعلم آپ ٹہرے۔ ہم بھلا آپ کے سامنے کس قطار میں ہیں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    پہلے ہی مراسلے میں غلطی کر دی آپ نے۔۔۔ یہ بتایا ہی نہیں کہ دماغ سائیڈ پہ رکھ کر آنے ہیں جن کے پاس ہیں۔ اور جو محروم ہوں وہ دیوانے دل کو سمجھانے کہاں جائیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    میزبانی کے فرائض آپ سر انجام دیں گے دماغ سمیت؟
  18. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    کیوں؟ اسٹیشن آ گیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    بس ایک ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو۔۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    وہ تو خود بھی کھولی جا سکتی ہے۔ کوئی گپ شپ کی لڑی کھول لیجئیے۔
Top