نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    تخیلاتی دماغ۔۔۔ کبھی محمود ، فاروق ۔ فرزانہ کی باتیں نہیں سنیں کیا آپ نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہاں جی ہاں جی۔۔۔ پکوڑے بھی ہیں۔ ٹماٹروں کا بھلا کیا کام۔۔۔ یہ تو فیصل بھائی سمجھیں تو سمجھیں۔ سانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    کہنے کو تو آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل بات یہ ہے کہ بے دماغ صرف مگ ہیں۔ چائے کو ہم نے دماغ جگانے والا نسخہ قرار دیا ہوا ہے۔ تو بس وہ دماغ جگا دیتی ہے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اب یہ غمناکیاں کیا سب ہمارے حصے میں آئیں گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    فیصل بھیا بس اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ ٹماٹر ڈالنے ہیں کڑھی میں یا نہیں۔ زیادہ کھٹی تو نہ ہو جائے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ۔۔۔۔ بس یہی چاہتے تھے ہم۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    نہ صرف سیانے۔۔۔ کچھ تو سیشن جج بھی کہلوانا چاہ رہے ہیں خود کو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    بس چائے پیتے پیتے کھوپڑی کے کسی کونے سے نکل آتا ہے درزوں میں پھنسا ہوا کوئی ذرہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری بہت ساری دعائیں ہر دم استاد محترم کے لئے۔ اللہ پاک انھیں ہمیشہ صحت و عافیت سے نوازیں۔ آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اسی لئے تو آپ کو بتا دیا نا کہ جاسمن آپا نے کیاا سوچ کر کراس لگایا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہمارے ہاتھ میں آتے ہی۔ وہ بھی بے دماغ سے ہیں نمانے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ساری باتیں ایک طرف۔۔۔۔ باہر سے تو نہیں لگایا ہو گا نا کراس۔۔۔۔ باقاعدہ اس لڑی میں آ کر لگایا ۔ یعنی کہ درپردہ کہنا چاہ رہی ہیں کلے کلے کتھے کھیلدے او۔ اسی وی تے ہیگے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہم فنِ بے دماغی میں آ تو گئے لیکن اب یہاں جگہ کم پڑتی جا رہی ہے۔ ہمارے ساتھ ہماری چائے کے دو مگ بھی چلے آئے آج۔
  14. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    جاسمن آپا نے؟ کوئی بات نہیں۔ ایک زمانے میں مدیرہ تھیں نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں شش و پنج میں گرفتار ہوئے آپ۔ پنج و شش میں ہونا چاہئیے تھا گرفتار ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے تو تھے آپا دوڑ کر آنا بلکہ اُڑ کر آنا مگر نہ تھے پنکھ کہ اڑ پاتے۔ بس اڑ کر رہ گئے یہ سننے میں پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال خیریت بتائیے استادِ محترم۔ کیسے ہیں آپ؟ ہاں جی یہ گُل کے آنے کا وقت تھا سو آ گئی۔ برفباری میں بھی بہار۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    بس فیر تُسی صحیح جگہ تے پہنچے او۔
  19. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہ دماغ بنا ٹینشن ہوتی ہی نہیں۔ تبھی تو میکوں کوئی ایسا تردد نہیں کرنا پڑتا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    دماغ بنا تو ٹینشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔
Top