زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رندِخراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
گُلِ یاسمیں
Post #48,427
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
لیکن مچھلیاں پکڑنے تو بلی گئی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #635
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے دماغ کو آرام دے لیجئیے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,425
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی انھی بھول بُھلیوں ہی کا تو نام ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,424
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
کیا مچھلیاں بھی ہوتی ہیں ان تالابوں میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #633
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سارے بھید کُھلتے جا رہے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,422
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
گل کا سوال اربش علی سے۔۔۔۔ روتے کیوں ہو۔ اربش علی کا جواب۔۔۔ میری صورت ہی ایسی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #631
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدمہ لگے گا آپ کو یہ سن کر کہ آپ کا اندازہ باکل غلط ہے۔ ہمارے پاس دماغ نامی چیز کبھی تھی ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,420
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہاں ممکن ہے۔ فیصل عظیم فیصل بھیا لے آئیے ہتھکڑیاں اس سے پہلے کہ آپ کی نیند کو نظر لگانے والے مجرم کو فرار کی راہ ملے۔
گُلِ یاسمیں
Post #629
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت سے تناؤ کو بھی بہت دووور لے جایا کرتی ہیں ایسی ہوائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,418
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
لگتا ہے کہ آج فیصل بھیا کی نیند پوری ہو گئی جو کل دو گھنٹے کم سوئے تھے اور الزام دے دیا کہ کسی کی نظر لگ گئی۔ بھلا بہنوں کی بھی نظر لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #627
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین ممکن ہے کہ ایسا ہو جائے۔ کیونکہ چھت سے اوپر کھلا آسمان ہے اور ہوائیں آج کل تیز ہیں بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,416
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ہمیں بس چھت کی رہتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,414
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کمال کی تشبیہ دی ہے ویسے۔ وہ بھی تو یونہی رنگ بدلتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,412
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرما گرم پراٹھے اور ٹھنڈی نمکین لسی۔۔۔ اللہ تیرا شکر جس نے یہ نعمتیں ہم لوگوں کو بخشیں۔ اور پکانے کا سلیقہ بھی دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,409
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ذرا یہ تو بتائیے کہ بات بات پہ آنسو کیوں ٹپک رہے ہیں آج؟ صبح سے چوتھی بار ہے یہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,408
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر واہ واہ تو ہم نے آپ کے مصرعے پر کی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,407
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ واہ۔۔۔ یہ تو دل کی گیرائیوں سے نکلی ہائے لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,405
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ اس وقت بازار بند ہے۔ افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,403
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بنا تو دیتے پیش کرنے کو۔۔لیکن ایک ہی مولی تھی جو تین پراٹھوں کے لیے ہے۔ زیادہ ہوتی تو ہم تین کی بجائے چار پراٹھے نہ کھا لیتے۔ افسوس۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,401
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top