نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    اللہ معاف کرے۔۔ اس لڑی کو کیا سے کیا بنا دیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    نہیں نہیں اس سے اچھا تو یہ ہے کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانا محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپ تو بس یہ کہئیے تھوڑی سی عقل لائے تھے ہم بھی مگر عدمؔ دنیا کے حادثات نے دیوانہ کر دیا
  4. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    تو پھر یہ گنگنائیے میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی۔۔۔ کیا غلط کہا ہم نے کہ آپ صاحب عقل ہیں۔ روز تو دعوے کرتے رہتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    بڑی وفا سے نبھائی ہم نے تمہاری تھوڑی سی بے وفائی۔۔۔ یہ گنگناتے ہوئے اپنی راہ پکڑئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اپنی باتوں سے آپ نے خود پہلے شبہ پیدا کیا۔ پھر اس کو ثابت بھی کر دیا۔ اور آپ صاحبِ دماغ ہیں بقول آپ کے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    محفل کی فکر چھوڑئیے۔ یہاں پانی کے نکاس سا خوب انتظام ہے۔ آپ بس دل کے ارماں آنسوؤں میں بہائیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب جبکہ سب ثابت ہو چکا تو کیسی پردہ داری۔
  10. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ساتھ میں گنگنائیے مجھ کو رُلا رُلا دیا جاتی ہوئی بہار نے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوچھ لیتے ہیں۔۔ ہاں تو بتائیے اب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    سانوں کی۔۔۔۔ سانوں تے بس اک ہی پوسٹ نظر آ رہی ہے آپ کی۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے کا تو معلوم نہیں ہوتا کہ کہاں رکھی ہے۔ ثمرین باقی سب کیسے جانیں گی بھلا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    جو ناممکن ہو ۔ ہم اس کی خواہش ہی نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کی رِیس۔ اسی لئے تو خوش باش ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ہم نے کون سا اشارہ سمجھنا ہے جو عقل کی ضرورت ہو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے پھر تو عادی ہو جانا چاہئیے ہوتا ہے انسان کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ہم نے نام تو نہیں لیا۔۔ اشارہ دیا ہے بس۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گئے کیا سانپ سے۔۔۔ ہاتھ آ گیا ہے جب سے شعور خودی کا سانپ سینے پہ لوٹتا ہے غم زندگی کا سانپ اپنے بدن سے خول انا کا اتار کر پھنکارتا ہے شام و سحر آگہی کا سانپ
  20. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    کیوں بار بار جادو گر بلا کہتے ہیں۔ نام سے کیوں نہیں پکارتے۔
Top