نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمنا ہے ٹوسٹ کھانے کی تو ٹوسٹ ہی سہی۔ ہم تو مگر پراٹھا کھائیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ چائے حاضر کی جائے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    شکر ہے کہ تین سال گزر جانے جے بعد بھی ہم اپنی اسی عادت پہ قائم ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    موبائل سے کھل رہی ہے اردو محفل۔ یہاں تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہم تو یہیں ہیں آپا۔۔۔ اپنی چائے سمیت۔
  6. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    لڑی ؟ کون لڑی؟ لڑکی تو نہیں کہنا تھا جو صبا یاد آئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی اچھی ہی ہوتی ہے لیکن ہمیشہ نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم آئے بھی تو اس وقت جب ساری محفل خاموش ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بلکہ یہ کہا تھا چائے اور دوووووووووووووووووووووووو ہوہوہووووووووووووووووووووووووووووو
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    جن نے شاید چائے طلب کی ہو گی ۔ آدم بو ۔۔۔ بھول چُکا ہو گا۔ پر سانوں کی۔ ہم نے تو اپنے دو مگ پی لئے۔ الحمد للہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    یعنی کہ جن صاحب سے بات کی۔۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    اس نے کہا کہ وہ ہمیشہ ذہین رہتا ہے، میں نے پوچھا: 'کیسے؟' وہ بولا: 'چائے پینے سے پہلے کبھی کام نہیں کرتا!
  13. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    دنیا میں ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، سوائے چائے کی محبت کے—وہ تو کبھی ختم ہونے والی نہیں۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    دنیا کی سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ جب آپ خالی پیالی دیکھیں تو جان لیں کہ کچھ کرنے کا وقت آگیا ہے—چائے بنانی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    چائے پینے کے بعد مجھے ہمیشہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں ایک عظیم دانشور بن گیا ہوں، بس پھر ایک منٹ بعد مجھے یاد آتا ہے کہ میں تو صرف چائے کا کپ اٹھا رہا ہوں۔(ایک چائے کا شوقین)
  16. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    چائے کی ایک پیالی میں اتنا سکون ہوتا ہے کہ اگر چائے کا کٹورا ہمارے سر پر رکھ دیا جائے تو دنیا کی ہر مشکل آسان لگنے لگتی ہے۔ (محمد عبدالرؤوف بھیا کی نذر یہ جملہ)
  17. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    چائے کی ایک پیالی میکوں اتنی خوشی دیتی ہے کہ لگتا ہے جیسے دنیا کی ساری پریشانیوں کو پی لیا ہو، مگر پھر چائے کی دوسری پیالی پینے کے بعد وہی پریشانیاں واپس آ جاتی ہیں۔ :rolleyes:
  18. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    چائے کی پیالی میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ ایک چھوٹی سی چائے کی چسکی بھی دن بھر کی تھکن کو بھگا دیتی ہے—اور پھر اگر چائے دوستی ہو تو مزید دو چسکیاں اور! :sleep: :grin:
  19. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    بسکٹ ہمیشہ چائے میں ڈبونے کا وعدہ کرتا ہے، لیکن ہر بار ٹوٹ کر دھوکہ دے جاتا ہے:brokenheart2:
Top