زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے سمیت غائب ہوچکی ہیں ثمرین تو ۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,049
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کا کام ہم کیوں کریں بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,048
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی جی۔۔۔ کہیں سجا ہی نہ دے۔۔ ناممکن ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,047
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چُوری سے نہیں ، چائے سے توانائی حاصل ہوتی ہے میکوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,046
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران مت ہوں اور پریشان تو ہر گز نہیں ہوں۔ کام میں لگ گئے تھے۔ اور اب مزید کام کرنے لگے یعنی کہ دال گلانے کی کوشش۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,045
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سچ ہے یہ بھی۔ سب کان بند کر لیں ۔ ہم ٹیں ٹیں کرنے لگے۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,037
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح سے ہمیں بات تو مکمل کرنے دیں ۔۔۔ کسی کے ہاتھوں کے طوطے اڑے۔پنجرے والے نہیں۔ ہم کیوں کریں ٹیں ٹیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,035
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے اڑ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #49,033
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب سا سناٹا لگتا ہے جب بھی آئیں۔۔۔ خاموشی سے گھبرا کر واپس چلے جاتے ہیں پھر سے آنے کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #49,031
جنوری 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ اقوال
جو لوگ اپنی بات کو 'ورنہ' پر روک دیتے ہیں، وہ اکثر اپنی زندگی میں ڈائریکٹر بننے کی کوشش کرتے ہیں، مگر کبھی بھی فلم کی شوٹنگ شروع نہیں کرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #206
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
بچوں کے لیے ہماری نظم بارش ہمارے یو ٹیوب چینل پر
سبسکرائبڈ۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #2
جنوری 6، 2025
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
مزاحیہ اقوال
یعنی کہ کہہ بھی دیا جو کہنا تھا۔۔۔۔۔۔ دوست وہ ہیں جو آپ کی برائی بھی کریں اور آپ کو سن کر ہنسنے پر مجبور بھی کر دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #204
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشارہ سمجھ گئے نا۔ یعنی کہ چور کی داڑھی میں تنکا۔
گُلِ یاسمیں
Post #202
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
کیا معلوم کہ کوئی گردن ہاتھوں میں جکڑے آپ سے سچ کہلوا رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #200
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
سب فرض کرو سچ تھوڑی ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #198
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
آج کل لوگ اتنے مصروف ہیں کہ سلام کے بعد فوراً کہتے ہیں: 'چلو، تم اپنا حال خود ہی بتا دو۔ ( بقول اکمل زیدی )
گُلِ یاسمیں
Post #196
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
یہ تو آپ اپنے بارے کہہ رہے ہیں نا۔ ہم نے فہیم بھیا کی بات کی تھی۔ :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #195
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
جو لوگ کہتے ہیں کہ 'وقت ضائع نہ کرو'، وہ ہمیشہ فون پر گیم کھیلتے پکڑے جاتے ہیں۔ (بقول اکمل زیدی )
گُلِ یاسمیں
Post #194
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
مجھے ورزش پسند ہے... خاص طور پر جب دوسرے لوگ کرتے ہیں اور میں ان کی تعریف کرتا ہوں۔( بقول عظیم )
گُلِ یاسمیں
Post #192
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
میں نے سوچا تھا کہ بڑے ہو کر سمجھدار بنوں گا، لیکن اب تو لگتا ہے بچپن کا وہی خواب بہتر تھا۔ (بقول فہیم بھیا )
گُلِ یاسمیں
Post #191
جنوری 6، 2025
فورم:
طنز و مزاح
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top