نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    رائتہ کیوں نہیں پھیلایا گیا ابھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    آسمان والے چاند کا کیا بنا پھر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصے میں ہیں لیکن ہم۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابل قبول ہے یہ وجہ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں بھی تو نہیں رہ سکتیں۔ پھر بھلا دماغ اور اہلیہ محترمہ کیسے ایک ساتھ رہ سکتی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گجب ہو گیا یہ تو۔۔۔ یاداشت بھی ساتھ ہی لے آتے لاہور۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ہم جانتے ہیں۔ لیکن ثمرین ہیں کس جہان میں آج کل۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئیے اگر ہم عقلمندی کی کوئی بات کریں۔ ورنہ یہی سننا پڑے گا اعتراض کرنے والوں کو سانوں کی تے تہانوں کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری یاداشت واپس آ رہی ہے۔۔۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    و سے وعدہ بھی ہوتا ہے جو توڑ دیا جاتا ہے۔ و سے ورق بھی ہوتا ہے جو پھاڑ دیا جاتا ہے۔ لیکن زندگی کی کتاب سے کوشش کے باوجود کوئی ورق نہیں پھاڑا جا سکتا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ن سے نارنجی۔۔۔نارنجی رنگ کسے پسند ہے۔؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُل کی دعا ہے کہ اللہ پاک ہر دم خیریت و عافیت کا معاملہ فرمائیں آپ سب کے لئے۔ ہمارے لئے بھی۔ آمین۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ آپ کو یاد ہی نہیں کہ کچھ دن پہلے آپ نے ڈانٹا تھا :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب تو شکایت لگانی پڑے گی عاطف بھیا سے۔ سب انھی کے لاڈ کا نتیجہ ہے جو ثمرین ایسی ہو گئی ہیں ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکی بات ہے پھر تو ۔۔۔کہ ثمرین ہی کا قصور ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اربش علی کے غائب ہونے میں ثمرین کا ہاتھ ہے۔ ہم سمجھے کہ آپ کی ڈانٹ کو دل پر لے لیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہیں آپ سب۔۔۔ السلام علیکم
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کہاں غائب ہیں اربش علی ۔۔۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا تیسرا مگ بھی ختم ہونے والا ہے خیر سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیریت تھی کہ غائب ہو گئے تھے۔ شاید پاسورڈ بھول گیا ہو گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی ہیں آپا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آنٹی کی وفات ہوگئی کل یعنی جمعرات کو۔ آج جنازہ ہے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔
Top