نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    میں نے سنا تھا کہ مسکرانے سے زندگی لمبی ہوتی ہے، اسی لیے اب ہر وقت آئینے کے سامنے مسکراتا ہوں۔ کوئی مانے یا نہ مانے۔ (بقول محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا)
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    اگر زندگی سیکھنے کا نام ہے، تو میرے استاد وائی فائی سگنل ہیں—کبھی آتے ہیں، کبھی جاتے ہیں، اسی لئے میں محفل میں کم کم دکھائی دیتا ہوں۔ (بقول عبدالصمدچیمہ )
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    اگر چائے نہ ہو تو زندگی ایسی ہو جاتی ہے جیسے موبائل بغیر بیٹری کے۔ (بقول سید عاطف علی بھیا)
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    ایسے تھوڑی اضافہ ہوتا ہے مراسلہ میٹر میں ۔ یہ تو عقلمندی کی باتیں بتائی جا رہی ہیں۔ اب عمل کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    میں نے فیصلہ کیا کہ وزن کم کروں گا، لیکن برگر نے مجھے آنکھ ماری اور میں ہار گیا۔ (بقول محمد عبدالرؤوف بھائی)
  6. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    اگر نیند دنیا کی سب سے بہترین چیز ہے، تو الارم کلاک یقیناً سب سے بڑا ولن ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    کام وہ چیز ہے جو آپ کو تب یاد آتی ہے جب آپ آرام کر رہے ہوتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    زندگی مختصر ہے، اس لیے ہر وہ کھانا کھائیں جو آپ کو خوش کرے، اور بعد میں وزن کرنے والی مشین کو نظر انداز کریں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    میری نیند اور میں ایک پیچیدہ تعلق میں ہیں: وہ ہمیشہ غلط وقت پر آتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    جو لوگ کہتے ہیں کہ وقت قیمتی ہے، وہ یقیناً انتظار کی قطار میں کبھی نہیں کھڑے ہوئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    ہمیشہ سچ بولو، مگر اتنا بھی نہیں کہ لوگ آپ کو براہ راست ڈائری سمجھ لیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی طرف سے السلام علیکم
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم حاضر ہیں آپا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے رہے ہمیشہ ہی دلیر یہ طوطا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلیر ہے بہت یہ طوطا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ ضڑور بالضرور ایسا ہی ہو گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کا مشورہ یہ ہے کہ جیسے ڈاکٹر کہتے ہیں ویسے ہی کیجئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کوئی بتائے کہ سب نے چائے پی لی ہے کیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر لائیں پانی کا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی طرح اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی نے آپ کو لوہے کے چنے چبوا دئیے ہیں جو جبڑے درد کرنے لگے۔ داہنی طرف ہو یا باہنی طرف، لونگ چبائیے، افاقہ ہو گا ان شاء اللہ۔
Top