نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    چائے وہ واحد رشتہ ہے جو صبح اٹھتے ہی مجھ سے وفاداری نبھانے آ جاتی ہے:coffeecup::coffeecup::coffeecup:
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    تعویذ جعلی نکلنے پر محبوب قدموں کی بجائے گلے پڑا(بقول صاد الف ) اور گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    امی جان کہا کرتی تھیں، چائے کم پیا کروہم نے کہا: ٹھیک ہے، اب سےبڑے کپ میں پیا کریں گے۔ 3 چھوٹے کپ برابر ایک بڑا مگ۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    بھابی کہتی ہے شاپنگ پہ چلیں،بھیا کہتے ہیں کہ پیسے نہیں'،پھر وہ بجائے جھگڑنے کے کچھ دیر کو خاموش ہو جاتی ہیں ، شاید پیسےنکلوانے کی اسکیم بنا رہی ہوتی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    میں نے موبائل پر الارم لگایا تھا 'صبح جلدی اٹھنے کے لیے'، وہ بھی مجھ سے زیادہ دیر تک سویا رہا :rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    ایک موٹی آنٹی کی کہی بات جانے کب سے پلو میں باندھ کر رکھی ہے۔۔فرماتی ہیں میرے وزن کم کرنے کی کوشش اتنی کامیاب ہے کہ اب ترازو بھی مجھے دیکھ کر بند ہو جاتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    ابھی آپ نے جن سے بات کی یا بھوت سے؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان دعاؤں کو قبول فرمائیں ۔۔۔۔ اس لئے آمین۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضریاں آج کل کم ہو کر رہ گئی ہیں ہماری۔۔۔ یہی ڈرنے کی بات ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    دنیا میں دو قسم کے لوگ ہیں: ایک وہ جو کام کرتے ہیں، اور دوسرے وہ جو ان پر نظر رکھتے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    جو کام آسانی سے ہو جائے، اس پر شک ضرور کرنا چاہیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اقوال

    ہم اتنے سادہ ہیں کہ ATM کو بھی 'شکریہ' کہہ کر آتے ہیں 😄
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے ہم بھی آ گئے محفل میں-
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    مبارکاں ایکٹو ہونے کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    اللہ پاک محمد شاہ زین کو مکمل صحت و عافیت سے نوازیں۔ آمین ماشاء اللہ بہت پیارا ہے۔ اللہ پاک ہمیشہ اسے اپنی امان میں رکھیں ۔ آمین۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کوئی ہم سے امید رکھے کہ ہم سمجھداری کی کوئی بات کریں۔۔۔ تو یہ ممکن نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو تو کافی نہیں ملی اور نہ ہی چائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ بنا رہے آپا۔۔۔ بارش لگی ہوئی آج بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھائیں گے؟
  20. گُلِ یاسمیں

    دیر

    ترا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا کوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا اداس کرتی ہے اکثر تمہاری یاد مجھے مگر یہ حال بہت دیر تک نہیں رہتا میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعد مگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا جواب مل ہی تو جاتا ہے ایک چپ ہی نہ ہو کوئی سوال بہت دیر تک نہیں رہتا میں جانتا ہوں کہ سورج...
Top