نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دیر

    کچھ دیر کو رسوائی ِجذبات تو ہوگی محفل میں سہی اُن سے ملاقات تو ہوگی بس میں نہیں اک دستِ پذیرائی گر اُس کے آنکھوں میں شناسائی کی سوغات تو ہوگی
  2. گُلِ یاسمیں

    دیر

    کچھ دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے منسوب جو کرتا تھا مرے نام سے خود کو اب دیکھ لو وہ شخص ہی انجان ہوا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر کوئی تو وجہ ہو گی ثمرین کے ایسا کرنے کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے بہت اس بات پہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لئے پہلے تو بس ایک ہی بار کہنا پڑتا تھا لیکن اب بار بار کہنے پر بھی چائے نہیں ملتی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی عاطف بھیا ۔۔۔ اب بتائیے کیوں نہیں سن رہیں ثمرین ہماری پکار۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شفا صرف دوا میں نہیں، دعا میں بھی پوشیدہ ہوتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کی روشنی ہمیشہ نئی امیدیں لے کر آتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضیافت میں تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انھیں بہترین کھانا پیش کیا گیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوالت کے باوجود، اگر موضوع دلچسپ اور قاری کے لئے اہم ہو تو وہ اسے آخر تک پڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا میکوں سنائی کم دینے لگا ہے شاید کہ ثمرین کی آواز ہی نہیں سنائی دیتی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہیں کہاں نائس اردو
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ن ن ن ن ن ن ۔۔۔۔ عاطف بھیا نے چائے پینی ہے۔ جلدی سے لائیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے کہاں ہے چائے والی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    نیند نہ ہوئی، مصیبت ہوئی جس نے آ لیا تھا۔ اب بھی جاگے ہوئے یا نیند ہی میں ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہمتِ مرداں مدد خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ کیجئیے رائتہ سمیٹنے کا ۔ ضرور سمیٹا جائے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بھلا ہماری سنتی ہی کب ہیں آپا۔ یہ کام تو عاطف بھائی کر سکتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگتے رہنا۔۔ باہر سے چوکیدار کی آواز سنائی نہیں دے رہی کیا۔؟ ویسے بھی بے دماغی والی حالت میں سونا ، مصیبت مول لینے والی بات ہوتی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    آگے آگے دیکھئیے کہ غالب اور کیا فرماتے ہیں۔ یاداشت ہی چلی گئی ہو گی آپ کی۔ خیر ہو جاتا ہے ایسا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    استادی تو آپ ہی نے سکھائی اور خوب سکھائی۔ نہیں نہیں بالکل کچی نہیں۔ ہاف فرائی ہے۔ 😂
Top