نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ جانیں جو گنتی کر رہے ہیں۔ سانوں تہانوں کہیہ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پتہ نہیں۔ ہمارے جیسے کئی ہوں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سمجھ کہاں رکھ چھوڑی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ گنتی لڑی سے زیادہ لڑکی والی لگ رہی ہے :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    اور پھر صبح اٹھتے ہی کہا جائے کہ رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
  6. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    اور آپ نے ہمارے کہنے پہ یقین کر لیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں ۔ وہ تو بھلا ہوتا ہے جو کیا جاتا ہے۔ یہ بلا ہے جو چمٹ جائے تو جان چھڑانے کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ کبھی کبھی تو ناک میں مرچوں کی دھونی بھی لینی پڑتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    نہ۔ ہمارے خواب لا محدود نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہم بنا مائینڈ اس بات کو مائینڈ کر ہی نہیں سکتے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    40200 کرنے پڑیں گے
  11. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    عبدالقیوم چوہدری
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پھنسے ہیں تو پھنسے رہئیے گا ۔ ہم ذرا چھری کی دھار تیز کر لیں :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہر گوسپ نہیں لیکن کسی کسی کے بعد۔
  14. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہاں تو سراہنے کا موقع دیتے ہیں آپ کو جلدی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دوسری لڑی میں بھی بلا ہے۔ لیکن وہ بلی والا بلا ہے۔ اور آپ والا بلا ، تو ڈرانے والی بلا ہے نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    بالکل سیکھنا چاہئیے۔ پچھلے چار دنوں میں محفل کے ساتھ ساتھ ہم نے علیشا کے لیے ایک منا سا بلینکٹ بھی بنایا۔ شئیر کریں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہاں ممکن تو ہے۔ پر سانوں کہیہ
Top