نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    دھیان بٹا ہوا کچھ عرصے سے۔ اب تو وہ کشتی بھی ذہن سے اتری ہوئی ہے جو وہ لے کر بھاگ گیا تھا
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    ویلا تے اتھرا گھوڑا اے۔ اس دیاں واگاں کسے نہ پھڑیاں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    چائے کا آپ نے نہیں کرنا۔ ہم نے کرنا تھا، کر لیا۔ ہاں ہاں سناتے ہیں کہانی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    ہاں تبھی تو ہیپی ہیپی ہیں اور ہم بھی سکون سے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    لیکن ابھی لکیر نظر نہیں آئی کہ اسے پیٹیں۔ آپ تو جانتے نا کہ میکوں سمجھ ذرا دیر سے آتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    تو پھر ہم بے فکرے بن کے لمبی تان کر سو جائیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    ان کی بس یادیں باقی۔ دے دئیے، بانٹ دئیے اس سے پہلے کہ چائے بغیر ہمارے ہاتھوں کے طوطے اڑیں، چائے بنا لائیں۔ راجو، انار کلی،، 27 جمع 8 طوطوں اور چار چڑیوں سے جدائی مجبوری سے سہنی پڑی۔ لمبی دکھ بھری کہانی ہے۔ ساتھوں سنائی نہ جانی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    کہ محفل کے سونے سے پہلے ہم 40 ہزار کر پاتے ہیں یا نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    ہم وفا کر کے بھی تنہا ہو گئے :cry: بلکہ یوں سمجھئے کہ پرایا دھن تھے، بیاہ دئیے۔ اب اپنے بال بچوں کے ساتھ ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    خیر مبارکاں خیر مبارکاں کمال جمال دو چوزے تھے ان دن دونوں گھر سے نکلے دانہ چگنے باغ میں آئے کمال اک دانے پہ لپکا جمال نے اک کیڑا دیکھا ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ کیڑا ہمارے دماغ میں منتقل کر دیا روفی بھیا اور عاطف بھیا نے کہ 40 کرو تے مانیں۔ نہ سمجھ پائے تو دوباہ پوچھ لیجئیے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    کلہاڑی بھی۔ لوہے کے دستے والی۔ آپ خود سوچئیے کہ ہمارا ان چیزوں سے کیا لینا تے کیا دینا۔ کوئی ایویں ڈرتا رہے تے اسی کہیہ کرئیے تتی چاء پی سڑئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    اب روز فرائی تو نہ کھائیں گے۔ پر تہانوں کہیہ۔ ساڈی مرضی بدل وی تے سکدی اے
Top