مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

اربش علی

محفلین
اب دھمکیوں سے بات آگے نکل گئی ہے۔
خیر مبارک 😃
یہ مراسلے پڑھتے ہی دل کیا کہ "وحشت ناک" کی ریٹنگ دی جائے۔ مگر جتنا خوف ہمیں مراسلہ پڑھ کر ہوا تھا اس سے زیادہ خوف یہ یاد آنے پر ہوا کہ ایسی ریٹنگ یہاں موجود نہیں۔
یعنی اب ہمیں اپنی زندگی کے لیے دعائیں شروع کر دینی چاہییں۔ :praying: :praying: :praying:
 
بہت بہت مبارک ہو گل یاسمیں (پیش کے ساتھ)۔ بلبل کی طرح چہکتی رہو!
وہ جو کبوتر آیا ہوا ہے بالکونی میں اس کا کرتے ہیں کچھ۔۔۔پہلے مبارکبادیں تو لے لو اور میٹھے میں آج کیا بناؤ گی؟ :redheart:
جدوں وی کیتا جے کمال ای کیتا جے۔
مبارکاں ہوون جی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top