اور دماغ؟جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
نہیں نہیں اس مبارک موقع پہ ہم شمشیر زنی سے اجتناب فرمائیں گے۔
خیر مبارک خیر مبارک
امید کا دامن کبھی نہ چھوڑو۔لیکن کیا معلوم آنے والا دن اپنے دامن میں کیا لے کر آئے
وہ تو چاٹیں گےاور دماغ؟
اب دھمکیوں سے بات آگے نکل گئی ہے۔
ساریاں فکراں ساڈے لئی 😂امید کا دامن کبھی نہ چھوڑو۔
اور فکر کرو تو بس چالیس ہزار کی۔
خیر تے مبارک خان بھائیواہ بہت اچھے مبارک ہو
یہ مراسلے پڑھتے ہی دل کیا کہ "وحشت ناک" کی ریٹنگ دی جائے۔ مگر جتنا خوف ہمیں مراسلہ پڑھ کر ہوا تھا اس سے زیادہ خوف یہ یاد آنے پر ہوا کہ ایسی ریٹنگ یہاں موجود نہیں۔اب دھمکیوں سے بات آگے نکل گئی ہے۔
خیر مبارک 😃
فرائی کی طرف دھیان نہ جانے پائےوہ تو چاٹیں گے
خیر مبارک خلیل بھیابہت بہت مبارک ہو ! گُلِ یاسمیں بٹیا!
اب روز فرائی تو نہ کھائیں گے۔فرائی کی طرف دھیان نہ جانے پائے
لگتا ہے یہ ترکیب گُل کی آمد کے بعد سے ایجاد یا دریافت ہوئی ہے !!!شمشیر زنی
چنگا پھڑیا جےلگتا ہے یہ ترکیب گُل کی آمد کے بعد سے ایجاد یا دریافت ہوئی ہے !!!
جدوں وی کیتا جے کمال ای کیتا جے۔بہت بہت مبارک ہو گل یاسمیں (پیش کے ساتھ)۔ بلبل کی طرح چہکتی رہو!
وہ جو کبوتر آیا ہوا ہے بالکونی میں اس کا کرتے ہیں کچھ۔۔۔پہلے مبارکبادیں تو لے لو اور میٹھے میں آج کیا بناؤ گی؟![]()
اچھاااااب روز فرائی تو نہ کھائیں گے۔
پر تہانوں کہیہ۔ ساڈی مرضی بدل وی تے سکدی اے
کلہاڑی بھی۔ لوہے کے دستے والی۔لگتا ہے یہ ترکیب گُل کی آمد کے بعد سے ایجاد یا دریافت ہوئی ہے !!!
آخو جی بہت اچھااچھاااا
ہاں یاد آیا آپ کی انار کلی اور راجو کہاں ہے؟آخو جی بہت اچھا