زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کسوٹی قسط نمبر 17
ہاں جی ایسا ہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #160
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
نہیں صرف مچھلی۔ نان ساتھ میں کھائیں گے تو ساری مچھلی شاید نہ کھا پائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #154
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
آپ نے بھلا کہاں دیکھ لی ہماری ذہانت ڈُلتی۔ ہم تو اسے چھلکنے ہی نہیں دیتے ۔ ہم کیا ظالم سماج ہیں جو آپ کے اور آپ کی ذہانت کے بیچ دیوار بنیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #149
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
پکانا تو آنا چائیے نا۔ جیسے ہم پکاتے ہیں۔ ہے نا روفی بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #139
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
بات میں دَم ہے
گُلِ یاسمیں
Post #135
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
نہیں۔۔۔ یہ دکھانے کے لئے کہ دیکھئیے آ کر ذہین لوگوں کو۔ کہ ایک جواب دینے کی خاطر پہلے سوال کتنے کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #133
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
تو ذرا کیجئیے فرائی دو تین کلو مچھلی۔ لگ پتہ جائے گا کہ کتنے سُگھڑ ہیں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #125
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #122
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
مبارکباد
گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!
سلامت رہئیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #14
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کسوٹی قسط نمبر 17
بریک فیل، دعا کام آئے گی۔۔۔۔ یہ بھی
گُلِ یاسمیں
Post #106
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
جی آپا۔۔۔ آپ کو تو انار کلی کی سرمئی بلکہ سرمیلی آنکھیں بہت پسند تھیں نا
گُلِ یاسمیں
Post #102
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
مبارکباد
اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک
دل پہ نہیں لینے کا۔۔۔ صحیح کہا تھا آپ نے۔ ہم نے ایویں بات بڑھا دی۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin:
گُلِ یاسمیں
Post #47
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کسوٹی قسط نمبر 17
ہم رکیں یا نہ رکیں، تم فاصلے پر رہو۔۔۔ یہ بھی
گُلِ یاسمیں
Post #97
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
پھر تو سب کو آپ کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا
گُلِ یاسمیں
Post #90
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
لڑی ہے ان کی بنی ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #87
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
مبارکباد
اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک
کس بات کی؟ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #45
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کسوٹی قسط نمبر 17
سوڈے سے تھوڑی دھویا تھا۔ وہ تو دودھ سوڈا بنا کر پی لیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #79
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 17
یہ بھی لکھا ہوتا اگر زندگی پیاری ہے، تو فاصلہ ضروری ہے
گُلِ یاسمیں
Post #75
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
مبارکباد
اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک
کیا صرف آن لائن ہونے کے دنوں کی گنتی کرنی ہے؟ اس طرح تو ہمارے چار سال میں سے سوا دو سال کی غیر حاضری تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کسوٹی قسط نمبر 17
لیا تھا لیکن دھلنے کے بعد تھوڑا کھردرا سا محسوس ہوا۔ شاید واشنگ مشین میں نہیں دھونا چاہئیے تھا
گُلِ یاسمیں
Post #64
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top