طویل دورانیے کے اس پروگرام میرا مراسلہ میرا قلم سے ہم نے اپنی کند ذہنی سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ ایک طرح سے اس سنجیدہ سی اردو محفل میں چل چلاؤ کو تیار محفلین کا غیر سنجیدہ احتساب کیا جا رہا ہے۔ مراسلے تو انگلی کی نوک پر رکھے رہتے ہیں لیکن قلم۔۔۔۔ وہ بھی ہے تو سہی۔ کبھی چلتا ہے اور کبھی...