یاز
محفلین
وہاں سب چلتاتذکیر و تانیث وغیرہ کا معاملہ تھا۔
وہاں سب چلتاتذکیر و تانیث وغیرہ کا معاملہ تھا۔
انہوں نے کل پہ ٹال رکھی ہیں۔میں نے پارٹی کی ایکٹوٹیز آپ پہ ڈال رکھی ہیں، آپ نے آگے کس پہ ڈال رکھی ہیں؟
بہت شکریہ۔میرے ووٹ کو گننے سے یا نا گننے سے کچھ فرق تو نہیں پڑتا مگر آپ کی وسعتِ قلبی کی دلیل ہے۔آپ سمجھیں کہ ان کے کھاتے ہیں آپ کا ووٹ ڈل گیا۔ اللہ تعالی شاد و آباد رکھیں!
بہت دیر بعد محفل پہ آئے ہیں، یہ برخاست ہو رہی ہے سو اس کی آخری رونقوں کا حصہ بنیں!![]()
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، راستوں سے متعلق کسی لڑی میں آپ نے اس راستے کی تصویر شئیر کی تھی جہاں سے کوئی بادشاہ فرار ہوا تھا!!!بہت شکریہ۔میرے ووٹ کو گننے سے یا نا گننے سے کچھ فرق تو نہیں پڑتا مگر آپ کی وسعتِ قلبی کی دلیل ہے۔
میں محفل میں آتا تو رہتا ہوں لیکن صرف قاری کی حیثیت سے۔ جب تک لائیبریری فعال تھی تو کچھ اپنا حصہ بھی ڈال دیتے تھے لیکن اب تو یہ تمام سلسلے ختم ہونے کو ہیں۔
بس تو پھر اسی وجہ سے آپ کے پیٹ میں درد ہےانہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ دوڑ کے مقابلے رکھے ہوتے ہیں شاید
ہوسکتا ہے ہو نہیں بھی سکتابس تو پھر اسی وجہ سے آپ کے پیٹ میں درد ہے
سب جرم ہمارے۔معصومیت ہی تو فی زمانہ سب سے بڑا جرم ہے۔
حوصلہ رکھیں اور وقت پہ کھا لیا کریںہوسکتا ہے ہو نہیں بھی سکتا
کیا؟حوصلہ رکھیں اور وقت پہ کھا لیا کریں
اچھاااا 🤔سب جرم ہمارے۔
کھانا کھانے کا بولا ہے۔ قسمیں کھانے کا نہیں۔
سوچیں کیوں پے گئے او تسیاچھاااا 🤔
اوہ اچھاکھانا کھانے کا بولا ہے۔ قسمیں کھانے کا نہیں۔
ہمممممسوچیں کیوں پے گئے او تسی
کھا لیں کچھ نہیں ہوتا 😁آپ لوگ ہمیں کیوں بھوک لگوائے جا رہے ہیں بھئی!
کرتے ہیں کچھ۔کھا لیں کچھ نہیں ہوتا 😁
اتنے سے صفحات تو epilogue میں ہی بآسانی نکل جائیں گے۔مزید 16 صفحات میں کیا لکھا جاوے گا؟![]()