الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
کھانا مس کون کر رہا ہے بھئی، سب کچھ کھا رہے ہیں اور پی تو ہر وقت رہے ہیں! یہ بس شام کو ذرا جلدی کھانے سے ہاتھ کھینچ لینا اور صبح کو ذرا دیر سے کھانے کا نام ہے۔ مثال کے طور پر آج ڈنر کیا تھا ساڑھے چھے اور ناشتہ کیا تھا شاید بارہ ایک کے درمیان!
اچھاااا تو ایسا کہیں کب سے سوچ بچار جاری تھا اس بابت
 

محمد عمر

لائبریرین
ووٹنگ تو ہمارے آنے سے قبل ہی ختم ہو گئی محب علوی آپ کے لیےایک ووٹ نہ کاسٹ ہو سکا۔ معذرت۔
آپ سمجھیں کہ ان کے کھاتے ہیں آپ کا ووٹ ڈل گیا۔ اللہ تعالی شاد و آباد رکھیں!
بہت دیر بعد محفل پہ آئے ہیں، یہ برخاست ہو رہی ہے سو اس کی آخری رونقوں کا حصہ بنیں! :)
 
Top