اے خان
محفلین
اچھاااا تو ایسا کہیں کب سے سوچ بچار جاری تھا اس بابتکھانا مس کون کر رہا ہے بھئی، سب کچھ کھا رہے ہیں اور پی تو ہر وقت رہے ہیں! یہ بس شام کو ذرا جلدی کھانے سے ہاتھ کھینچ لینا اور صبح کو ذرا دیر سے کھانے کا نام ہے۔ مثال کے طور پر آج ڈنر کیا تھا ساڑھے چھے اور ناشتہ کیا تھا شاید بارہ ایک کے درمیان!