مریم افتخار
محفلین
ریٹنگز کی کھڑکھڑاہٹ تھی وہ!کیا قدموں کی آہٹ سنائی دی؟
ریٹنگز کی کھڑکھڑاہٹ تھی وہ!کیا قدموں کی آہٹ سنائی دی؟
خیال رکھئیے گا پارسل بم نہ ہو۔آرہے ہیں دور سے ہاتھ میں کوئی پارسل ہے شاید
ارے۔۔۔وہ پارسل والی کہانی اورہے!!آرہے ہیں دور سے ہاتھ میں کوئی پارسل ہے شاید
بھول جانے میں عافیت جانو بھائی۔پھر سے یاد نہیں آ سکتا
سرسراہٹ لگی میکوں تو۔ریٹنگز کی کھڑکھڑاہٹ تھی وہ!
ابھی تک بات بنی نہ ہے، کچھ ایسا کہیں کہ رشوت لگ سکے!آپ ان کو گڑ، تمباکو وغیرہ کی رشوت لگائیں، ہم جلد ہی نہیں آتے ہیں۔
پھڑپھڑاہٹ بھی ہے کہیںسرسراہٹ لگی میکوں تو۔
بھول جانے میں عافیت جانو بھائی۔
میدان صاف ہے آپ بس جلدی سے آ جائیں ہم نے چائے پانی دے دیاآپ ان کو گڑ، تمباکو وغیرہ کی رشوت لگائیں، ہم جلد ہی نہیں آتے ہیں۔
مینوں لگا بات بن گئیابھی تک بات بنی نہ ہے، کچھ ایسا کہیں کہ رشوت لگ سکے!
ہیں! میں سمجھا پارٹی کے لیے کچھ لائیں ہوں گے ساتھارے۔۔۔وہ پارسل والی کہانی اورہے!!
پھر ٹھیک ہے۔ پیزا پارٹی کرتے ہیں آج!ہیں! میں سمجھا پارٹی کے لیے کچھ لائیں ہوں گے ساتھ
مجھے بہت پسند ہے کب سے بھائی کو کہا ہے ،آج آج کرتے دن گزر گئےپھر ٹھیک ہے۔ پیزا پارٹی کرتے ہیں آج!
بھوک چمک گئی ہے بھئی۔ فاسٹنگ کل سے!مجھے بہت پسند ہے کب سے بھائی کو کہا ہے ،آج آج کرتے دن گزر گئے
یہ فاسٹنگ سے کمزوری نہیں ہوتی مجھ سے تو جب ایک وقت کا کھانا مس ہوجاتا ہے تو پیٹ میں درد سا ہوجاتا ہے 😂بھوک چمک گئی ہے بھئی۔ فاسٹنگ کل سے!
کھانا مس کون کر رہا ہے بھئی، سب کچھ کھا رہے ہیں اور پی تو ہر وقت رہے ہیں! یہ بس شام کو ذرا جلدی کھانے سے ہاتھ کھینچ لینا اور صبح کو ذرا دیر سے کھانے کا نام ہے۔ مثال کے طور پر آج ڈنر کیا تھا ساڑھے چھے اور ناشتہ کیا تھا شاید بارہ ایک کے درمیان!یہ فاسٹنگ سے کمزوری نہیں ہوتی مجھ سے تو جب ایک وقت کا کھانا مس ہوجاتا ہے تو پیٹ میں درد سا ہوجاتا ہے 😂
تلملاہٹ ہی نہ ہو کہیںپھڑپھڑاہٹ بھی ہے کہیں
چوہے تیزی سے دوڑتے ہوں گے خان بھائییہ فاسٹنگ سے کمزوری نہیں ہوتی مجھ سے تو جب ایک وقت کا کھانا مس ہوجاتا ہے تو پیٹ میں درد سا ہوجاتا ہے 😂