ہاں ہاں ہمارا اشارہ بھی ان ہی کی طرف تھا۔ لیکن انھیں بھلا ہماری وجہ سے کیا نشکل۔ ہمارا تو ویسے بھی اسی پرسینٹ دھیان سلائی مشین کی طرف ہے۔ دس فیصد ٹی وی کی طرف۔ اور باقی دس فیصد دھیان سے ہم مراسلات لکھیں گے یا چھریاں چاقو تیز کریں گے۔
البتہ اس وقت اکلوتا ہتھیار قینچی ہے۔ اور بس۔