ہاں ہوتی ہیں ایسی خواتین۔ بلکہ خواتین کے علاوہ ایسے مرد حضرات بھی پائے جاتے ہیں جن کے پاس لگائی بجھائی کی فرصت ہی فرصت ہو۔ مگر ہمارا واسطہ ان خواتین سے پڑتا ہے جو اپنی بھرپور زندگی ( چاہے جن بھی حالات میں گزری ہو) گزار لینے کے بعد کبھی اپنی صحت کی وجہ سے اور کبھی اولاد کے ہاتھوں اکیلے پن کا...