نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تہاڈیاں تسی جانو۔ ساڈے کول غیب دا علم تے نئیں کہ اسی تہاڈا کیتا سوال جان جاتے۔ دوباہ سن لیں آپ۔ سانوں کہیہ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سانوں کوئی آبجیکشن ناں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تُسی وی نا۔۔۔۔ الیکشن دا کنکشن بنا دتا اے ہیر رانجھے نال۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جاگے تو ہم صبح ہی تھے لیکن مریم افتخار کے مانگیں والے مراسلے کو ٹانگیں پڑھنے کے بعد پھر سے سونے کی کوشش کی ۔ اگرچہ ناکام رپہی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    واہ خورشید بھیا دل خوش کر دیا آپ نے۔ یہ بات ہم کبھی نہ بھولیں گے کیونکہ پہلی ہی بار میں سمجھ آ گئی ہے۔ اور ایسی باتیں گنی چُنی ہی ہیں ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    الیکشن کا رزلٹ کیا نکلا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    :rollingonthefloor: اس بار شک کرنے کی باری ہماری تھی اس لئے پوچھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    ہماری طرف سے خیر مبارک۔۔۔ اسے ہی تین کے برابر سمجھ لیجئیے گا خان بھیا۔ :biggrin:
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    دوپہر میں حلوہ پوری؟ ہم تو حلیم کھائیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    کسی کا سر دھڑ سے جُدا کرنے کی سپاری دے کر دیکھیں ۔ فیر دیکھئیے گا آپ کی بہن تھا کو ہے میں بدل دے گی۔ اپنے خرچے پہ وہاں رام پوری خنجر رکھوا کر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    :rollingonthefloor: میکوں لگا تھا کہ صرف ہم ہی اکیلے ہیں جنھیں بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ پر تُساں ساری گَل کلئیر کر دِتی۔ گل زبر سے ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    وہاں ؟ کہاں؟ بیس ہزار پر بیس ہزار مبارکیں پیش کریں تو پُر امن رہا جا سکتا ہے۔ ورنہ کلہاڑی ۔۔۔ آہو۔ کل ہم نے چھریوں کی ایک دُکان دیکھی۔ قسم سے کیا ہی چھریاں تھیں وہاں۔ اتنی زیادہ۔۔۔ یہاں سے وہاں سب دیواریں چمکتی تیز دھار چھریوں سے سجی ہوئی تھیں۔ دل باغ باغ ہو گیا تھا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    بس عمل کیجئیے ۔۔۔ باقی بات بعد میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    چھا گئی۔۔۔ کالی گھٹا کہہ رہی ہیں میکوں؟؟؟؟ خیر مبارک خیر مبارک۔ ٹوکرے کے ساتھ ایک عدد مرغی اور کچھ انڈے بھی بھجوا دیں۔ ایک آدھ چوزہ آپ کو بھی بھیجیں گے 21 دن بعد۔ پھر اسے پال لیجئیے گا اور بعد میں کئی چوزے، کئی مرغیاں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم آپ نے بالکل درست کہا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    واہ واہ واہ۔۔۔ زبردست روفی بھیا۔ آپ کو ہم بھی دل کی گہرائیوں سے خیر مبارک کہتے ہیں۔ اور شکریہ ادا کرتے ہیں اس لڑی کے شروع کرنے پر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور جاننا چاہیں گے ہم کہ کیا یاد آیا آپ کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بس پہلی نظر ہی کے بعد سمجھ آ گئی تھی کہ ٹانگیں نہیں ، مانگیں ہو گا۔ مخاطب سبھی محفلین تھے۔ تو جلدی سمجھ آ گئی کہ یہ آج کی تاریخ کی ہمارری سب سے پہلی غلطی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کے شک کبھی یقین میں نہ بدلیں گے۔۔۔ دیوار خود ہی راہ میں آتی جاتی ہے۔ اور سر سے ٹکراتی جاتی ہے۔ ٹانگ کو نشانہ بنانے کی کبھی نوبت نہیں آئی الحمد للہ۔
Top