زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
صلواتیں ہیں یا سوغاتیں ؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,391
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الوداعی تقریب
ہمیں تُم سے محّبت ہے۔
بہت زبردست جاسمن آپا۔ محنت اور محبت دونوں محسوس ہو رہے ہیں۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #22
جون 21، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
شعر نشر کرنے کے بعد تشریح بھی نشر کی جائے پنجابی میں۔ چلیں ہو جائیں شروع۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,381
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
پھڑنا پڑتا ہے جب بے پر کی اڑائی جائیں۔ حالانکہ ہانڈی سے وہی نکلتا ہے جو اس میں ہوتا ہے۔ پر سانوں کہیہ۔ اسی چلے علیشا اینڈ فیملی کے ساتھ مربعیاں دی سیر نوں۔ :cool:
گُلِ یاسمیں
Post #3,360
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تڑکہ وصولی کی رسید سائن ہو کر مل چکی۔ ہن ٹھنڈے ٹھنڈے پھڑو۔ پھ کے نیچے زیر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,358
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
متروک کب ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #3,356
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
ثم آمین۔
گُلِ یاسمیں
Post #37
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
آپ ہی کے حکم کی تعمیل کی۔ آپ نے کہا تھا کہ بریک پہ پیر نہ رکھنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
خیر مبارک آپا سلامت رہئیے ہمیشہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #33
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
بیت خوبصورت۔ آپ کی طرح محبتوں کی خوشبو بکھیرتا ۔۔۔ گل آب
گُلِ یاسمیں
Post #32
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
کس بات پر یقین نہیں آ رہا عاطف بھیا؟ خیر مبارک چالیس ہزار بار۔
گُلِ یاسمیں
Post #31
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
خیر مبارک آپا آپ کی محبتوں کا محبت سے شکریہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #29
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین چالیس ہزاری
بہت ساری باتیں ہیں ایسی جو یاد رکھنے میں ہمیں خوشی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #26
جون 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ایہہ پھکیاں چاواں تسی پیو۔ اسی تے حلیم کھا رہے۔ دیسی گھی اور زیرے کا تڑکا لگا کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,352
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اقبال نے اپنے جرم کا اقبال جرم کر لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,349
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تے فیر؟ جواب تو ہم نے یاز کو دیا۔ اوہ۔۔۔ oh ایم۔۔۔my جی۔۔۔ God کہنے پر۔ اور انھوں نے اس طرح کہنے پر ہماری سمجھ کا ماتم نہیں کیا۔ تسی وی حوصلہ رکھو۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,347
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کہانی مک گئی اے آپا جی
گُلِ یاسمیں
Post #3,344
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تے سمجھاؤ فیر استانی بن کے 😂 فیر آپاں دونویں رولنگ رولنگ کراں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,339
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اسی کلے تے نئیں جہیڑے بھلے بھلے پھرنے آں۔ ساری رات کہانی سنی بھی اور پھر صبح نیند سے اٹھے بھی۔ سیانیاں دیاں سیانے ہی جانن۔ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,337
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
خدا نوں وی انگریجی وچ یاد کیتا جے ۔ اف اللہ کہہ دیتے نا۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #3,334
جون 21، 2025
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top