نبوت تو وہبی ہوتی ہے یعنی اللہ کی طرف سے خاص بندوں ہی کو عطا ہوتی ہے۔۔۔
کوئی اپنی عبادات، ریاضات و مجاہدات سے کبھی نبی نہیں بن سکتا۔۔۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ قیامت تک کے لیے بند ہوچکا ہے۔۔
اب کوئی نبی نہیں بن سکتا۔۔۔
البتہ بڑی سے بڑی ولایت کا دروازہ قیامت تک کے لیے...