رمضان المبارک کے چار اعمال

سید عمران نے 'آپ کی تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2016

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ مبارک کی رو سے رمضان میں چار اعمال چلتے پھرتے کثرت سے کرنے چاہئیں:

    ۱)کلمہ طیبہ لا الٰہ الّا اللہ کا وِرد

    ۲) استغفار کی کثرت۔۔۔

    استغفار کے کئی صیغے ہیں ، ان میں سے جس پر چاہیں عمل کریں:

    ا)
    اَسْتَغْفِرُ اللہ

    ب) اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

    ج) اَسْتَغْفِرُ اللہَ الْعَظِیْمَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

    د) رَبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ

    ۳،۴) دوزخ سے پناہ اور جنت کی طلب۔۔۔

    یہ دعا بھی مختلف طریقوں سے مانگی جاسکتی ہے۔ حدیث پاک میں مذکور مختلف صیغوں میں سے تین درج ہیں، ان میں سے جو چاہے پڑھیں:

    ا)
    اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ وَ مَا قَرَّبَ اِلَیْھَا وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ النَّارِ وَ مَا قَرَّبَ اِلَیْھَا

    اے اللہ میں جنت اور جو (اعمال )اس سے قریب کردیں وہ سب مانگتا ہوں، اور آگ (یعنی جہنم)سے اور وہ (اعمال) جو اس سے قریب کردیں ان سب سے پناہ مانگتا ہوں۔

    ب)
    اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَ الْجَنَّۃَ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ سَخَطِکَ وَ النَّار

    اے اللہ میں آپ کی رضا اور جنت مانگتا ہوں ، اور آپ کی ناراضگی سے اور جہنم سے پناہ مانگتا ہوں۔

    ج)
    اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ ْجَنَّۃَ الْفِرْدَوْسِ وَ النَّجَاۃَ مِنَ النَّار

    اے اللہ میں آپ سے جنت الفردوس مانگتا ہوں اور جہنم سے نجات مانگتا ہوں۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 27, 2016
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ۔
    اللہ علم و عمل میں برکت دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جزاک اللہ!​
     
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,091
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    بازگشت!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,091
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
  10. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ آپ کو علم، عمل اور اخلاص کی دولت سے مالامال کر دے۔

    اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَ الْجَنَّۃَ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ سَخَطِکَ وَ النَّار
    ہمارے یہاں مفتی صاحب اس دعا میں سخطک سے پہلے غضبک بھی کہتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر