1) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ صبح کے وقت میں برکت ہے...
عام مشاہدہ ہے کہ فجر کے بعد جو کام کیا جائے وہ کم وقت میں زیادہ ہوجاتا ہے...
اور جہاں بارہ بجے وقت گویا پر لگا کر اڑنے لگا...
2) دوسری حدیث ہے کہ قرب قیامت میں وقت سے برکت ختم ہوجائےگی... سال مہینے. مہینہ ہفتے اور ہفتہ دن...