نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    پہلے ہی کام کچھ کم تھے کہ ایک اور سر پر آن پڑا۔۔۔
  2. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    جب آپ اپنی تحریر کو متعلقہ مضمون سے ملائیں گی تو املا کی غلطیاں خود ہی درست ہوجائیں گی۔۔۔ کچھ عرصے تو کتاب ہی کو اپنا استاد بنائے رکھیں۔۔۔
  3. سید عمران

    مجذوب جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا ۔۔۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ

    جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا اپنی کہہ لی سب نے میں ششدر رہا جسم بے حس بے شکن بستر رہا میں نئے انداز سے مضطر رہا میں خراب بادہ و ساغر رہا دل فدائے ساقی کوثر رہا میں رہا تو باغ ہستی میں مگر بے نوا بے آشیاں بے پر رہا سب چمن والوں نے تو لوٹی بہار اور مجھے صیاد ہی کا ڈر رہا کوئی سمجھا رند...
  4. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ شناختی کارڈ لے جاکر کیا کریں گے؟؟؟ ان لوگوں کو تو لیڈی چاہیے۔۔۔ یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا؟؟؟ :question::question::question::question::question:
  5. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    کم پڑھے لکھے ہونا یا بالکل ان پڑھ ہونا۔۔۔اور جاہل ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ کتنے ڈاکٹر انجینئر وغیرہ ایسے ہیں جنہیں اردو انگریزی تو بہت اچھی آتی ہے۔۔۔ لیکن جرمن، اٹیلین، فرینچ سمیت سینکڑوں زبانوں کا ایک لفظ بھی نہ لکھ سکتے ہیں، نہ پڑھ سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور نہ ہی سمجھ سکتے ہیں۔۔۔...
  6. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اشتہار دینے والے کو لیڈی سے ڈاکٹری کروانی ہے... بچے نہیں پڑھوانے جو تعلیم پر زور دے... :):):)
  7. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    آہستہ آہستہ مگر مسلسل پڑھنے لکھنے سے ایک دن آپ بھی اچھی خاصی پڑھی لکھی ہوجائیں گی...
  8. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آہ!!!! ہر مرد کاسپنا!!!!  :smile-big::smile-big::smile-big:
  9. سید عمران

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    یا حیرت!!! اتنا خفیہ تو ہمارا ایٹمی پروگرام بھی نہیں۔۔۔ :curl-lip::curl-lip::curl-lip:
  10. سید عمران

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    خدا کرے تجمل بھائی جلد پنج ہزاری بھی ہوں۔۔۔ (y)(y)(y)
  11. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    شروع میں تو سیکھنے کے لیے کسی کے انداز کی پیروی کرنا آسان طریقہ ہے۔۔۔ جب آپ کا قلم رواں ہوجائے گا تو آپ کا اپنا اندازِ تحریر نکھر کر سامنے آجائے گا۔۔۔
  12. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    محترمہ ۔۔۔ صحافیوں میں جاوید چوہدری صاحب اچھا لکھتے ہیں۔۔۔ ان کے الفاظ بہت سادہ اور عام فہم ہوتے ہیں۔۔۔ گوگل کے ذریعے مشہور اخبار کھول کر ان کے اداریے (ایڈیٹوریل والا) صفحہ کھولیں گی تو بہت سے صحافیوں کے کالم نظر آئیں گے۔۔۔ ان کا مطالعہ کریں۔۔۔جس کی تحریر اچھی لگے اس کو فالو کریں۔۔۔ ادیبوں کے...
  13. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ساتھ ہی یہ بھی پڑھ لیں... اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم... ویسے تصویر کے نیچے زنانہ نام بھی کیا انہی صاحب کا ہے؟؟؟ ;););)
  14. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جیسے ماروی سرمد... حسن نثار و ہمنوا...
  15. سید عمران

    خواتین اور زندہ دلی

    سنجیدگی صرف انتباہ میں ہے... باقی سارے مضمون میں نام کو نہیں... :):):)
  16. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    مجال ہے جو ایک لفظ بھی سمجھ میں آیا ہو... یہ بھی نہیں پتا کہ پنجابی ہے یا سرائیکی... یا کوئی تیسری... :cool:
  17. سید عمران

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    چالیس دن بعد یا تو قلم نہیں.. یا صاحب قلم نہیں...
Top