5) پل صراط کو طے کرنے کا سفر...
یہ آخرت کے ہولناک مراحل میں سے آخری مرحلہ ہے۔۔۔
اسے طے کرلیا تو بس پھر۔۔۔
جنت کے دائمی مزے۔۔۔
ابدی راحتیں۔۔۔
اور اگر اس میں رہ گیا تو جہنم کی جھلسا دینے والی آگ۔۔۔
تڑپادینے والے سانپ۔۔۔
حلق چیرنے والی غذائیں۔۔۔
اور ۔۔۔
انتڑیوں کو لوتھڑوں میں تقسیم کرنے والا...