نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سوال

    عجائب و غرائب کی نشان دہی بھی کردیں... :question:
  2. سید عمران

    سوال

    باقی باتوں میں تو کوئی خاص ابہام نہ رہا البتہ... 4) قرآن پاک کی واضح اور محکم آیت ہے... وَمَن یَبْتَغِ غَیْرَ الإِسْلاَمِ دِینًا فَلَن یُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِی الآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِین جو اسلام کے سوا کوئی اور دین لایا وہ غیر مقبول ہے اور آخرت میں خسارہ پانے والا ہے... اور ان اللہ لا یغفر...
  3. سید عمران

    سوال

    ۱) آپ کی بات کافی حد تک درست ہے۔۔۔حقیقی امر اور نہی تو حکومت ہی کا کام ہے۔۔۔ عوام ایک دوسرے پر حکم نہیں چلا سکتے۔۔۔ انفرادی طور پر بڑے چھوٹے کو حکم دے سکتا ہے۔ ورنہ عمومی طور ترغیب اور ترہیب ہی ہے۔ ۲) آپ کی بات کہ پہلے خدا کے عدم کو تسلیم کریں پھر وجود کے قائل ہوں۔۔۔ ۳) اللہ تو جو چاہے...
  4. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    ۱) دوران سیاحت خواتین فلیٹ شوز استعمال کریں۔۔۔ پہاڑی ڈھلانوں پر ہیل والی سینڈل ہینڈل کرنا گلے پڑسکتا ہے۔۔۔ ۲) اچھی طرح اطمینان کرکے ہوٹل سے کھانا کھائیں۔۔۔ورنہ باسی اور خراب کھانا فوڈ پوائزن کا سبب بن سکتا ہے جو تفریح کو افراتفری میں بدل دے گا۔۔۔ ۳) ضروری ادویہ مثلاً سر درد، نزلہ ، بخار، الٹی،...
  5. سید عمران

    سوال

    ۱) امر اور نہی۔۔۔ افعال امر ہیں۔۔۔ یعنی کام کرنے کا حکم دینا اور کام نہ کرنے کا حکم دینا۔۔۔ حکم دینا صرف حکومت کے ذمے ہے۔۔۔ اور امر و نہی بھی سرکاری شعبہ ہے۔۔۔ عام لوگوں کا کام ترغیب و ترہیب سے صرف اچھی طرح سمجھانا ہے۔۔۔ ۲) خدا کے وجود کو تسلیم نہ کرنے سے آہستہ آہستہ عدم ۔۔۔وجود میں کیسے...
  6. سید عمران

    سوال

    دلائل زبانی بھی ہوسکتے ہیں اور ٹھوس مادی بھی۔۔۔ علمی بھی ہوسکتے ہیں اور عملی بھی۔۔۔ خدا کی وحدانیت کی علمی و زبانی دلیل یہ آیت ہے ۔۔۔ لو كان فيهما آلهة إلا الله لفسدتا اگر ایک سے زیادہ خدا ہوتے تو کائنات میں فساد ہوجاتا۔۔۔ مادی اور عملی دلیل کائنات کے نظام کا بغیر افراتفری جاری نظم و نسق ہے۔۔۔...
  7. سید عمران

    سوال

    علم غیب اسی کا نام۔۔۔ اور ایمان بالغیب بھی یہی ہے۔۔۔ فرشتے اور جن بھی کسی نے نہیں دیکھے۔۔۔ ان کے وجود کی دلیل کہاں سے لائی جائے گی؟؟؟ انسان کی ہر علم تک رسائی نہیں ہے۔۔۔ انسان کی کم علمی کی تصدیق اللہ تعالی کررہے ہیں۔۔۔ و ما اوتیت من العلم الا قلیلا۔۔۔ ہم نے اپنے لامحدود علم سے تمہیں بہت...
  8. سید عمران

    سوال

    درست ہے!!! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کے سوال کو نہیں جھڑکا نہ رد کیا۔۔۔ شرم و حیا سے متعلق ایسے سوالات کے بھی جواب دئیے کہ سوال پوچھنے والے کی پیشانی بھی حیا سے عرق آلود ہوتی تھی اور آپ کی بھی۔۔۔ لیکن آپ نے امتیوں کو اتنا حوصلہ دیا تھا کہ وہ علم و آگہی حاصل کرنے کے لیے آپ...
  9. سید عمران

    سوال

    صحیح بات ہے!!! ۱) ہمارے یہاں نصابی علم صرف اس لیے سیکھا جاتا ہے کہ اچھی ملازمت مل جائے۔۔۔ یعنی خوب مال بنایا جائے۔۔۔ ۲)اور نصابی علم میں بھی تربیت، اخلاق ، معاشرے میں دوسرے انسانوں کے ساتھ رہنے کی تعلیم کا فقدان ہے۔۔۔۔ تربیت کی تو بات ہی نہ کریں۔۔۔ تعلیم و تربیت میں تعلیم پہلے ہے تربیت بعد...
  10. سید عمران

    تعجب ہے!!! مجھے آج ہی اس آپشن کا علم ہوا۔۔۔ چیک کیا تو واقعی نظر انداز کردہ تھے۔۔۔ نجانے یہ...

    تعجب ہے!!! مجھے آج ہی اس آپشن کا علم ہوا۔۔۔ چیک کیا تو واقعی نظر انداز کردہ تھے۔۔۔ نجانے یہ کیوں کر ہوگیا۔۔۔ معلومات کی فراہمی کا شکریہ!!!
  11. سید عمران

    نہ میرے اکاؤنٹ میں محمد تابش کی کوئی پوسٹ دکھائی دے رہی ہے نہ ان کو ٹیگ کا آپشن حاصل ہوتا ہے،...

    نہ میرے اکاؤنٹ میں محمد تابش کی کوئی پوسٹ دکھائی دے رہی ہے نہ ان کو ٹیگ کا آپشن حاصل ہوتا ہے، ایسا کیوں ؟؟؟
  12. سید عمران

    دو سوال ذہن میں تھے۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں۔۔۔ قرعہ فال آپ کے نام نکلا۔۔۔ 1)...

    دو سوال ذہن میں تھے۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں۔۔۔ قرعہ فال آپ کے نام نکلا۔۔۔ 1) تابش صدیقی کو نظر انداز رکن کیوں قرار دیا گیا؟؟؟ 2) شمشاد صاحب کا بہت مواد دیکھا لیکن اب نظر کیوں نہیں آرہے ہیں؟؟؟
  13. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    ایسا لگ رہا تھا جیسے اس مزاح کا پس منظر اتنا شرمناک ہے کہ ریحان نوک زباں پر لاتے ہوئے شرمارہے ہیں ۔۔۔ لوگ پتا نہیں کیا کیا سمجھ رہے تھے!! :):):)
  14. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    اگر مِس کرجاتے تو آپ جیسے کرم فرما ضرور مَس کروا دیتے۔۔۔ :LOL::LOL::LOL:
  15. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    وارث بھائی نے کہاں لگایا۔۔۔ ہم ہی فرمائش کربیٹھے۔۔۔ ویسے جاتے ٹرک کی بتیاں دیکھ کرخوش ہولیے!!
  16. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    ریحان۔۔۔خدا کی پناہ بھائی۔۔۔ تم نے تو اس پس منظر کو ایسے چھپایا جیسے حکومت نے پانامہ لیکس کے راز کو۔۔۔ حد ہوگئی بھائی۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا!!! :crying1::crying1::crying1:
  17. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    کیا لنک مل جائے گا؟؟؟
  18. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    ریحان آپ سے بلکہ کسی سے بھی قطعاً کوئی تلخی نہیں ہے۔۔۔ لیکن آپ کی بات مزاح کی پھلجھڑی نہیں تھی۔۔۔ جبھی تو سب کے دل کو نہیں لگی۔۔۔ دل پر لگی۔۔۔ ذرا مزاح کرکے تو دیکھیں۔۔۔ مجال ہے جو مزاح کا مزا پا کر سنجیدہ ہوجائیں!!! :):):)
  19. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    لیکن بھائی زندہ دلی کا حقارت آمیز انداز بیاں سے کیا ربط؟؟؟
  20. سید عمران

    قوم کا اک المیہ

    اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرما رہے ہیں۔۔۔ اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا فرق ہماری نشانیوں میں سے ہے۔۔۔ زبان کو اللہ اپنی نشانی بتا رہے ہیں۔۔۔ چوں کہ اللہ کی کوئی نشانی نجس نہیں ہوسکتی ۔۔۔ چناں چہ دنیا کی کوئی بھی زبان نجس نہیں ہوسکتی۔۔۔ یہ تو کھلا طنز ۔۔۔ بلکہ حقارت ہے۔۔۔ جبکہ مزاح بالکل...
Top