نتائج تلاش

  1. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    مغرب کا تعلیمی نظام نظامِ تعلیم کا یہ حال صرف ہمارے ملک کا نہیں، مغرب کا بھی ہے۔ مغرب کا تعلیمی نظام بھی کوئی معرکۃ الآراء نہیں ہے۔ یہاں بھی صرف وہی طلباء کچھ بن سکتے ہیں جو یا تو قدرتی طور پر ذہین ہوں یاجن کے والدین اپنے بچوں پر خاص توجہ دیں۔مغرب میں سرکاری اسکولوں کے ساتھ پرائیویٹ اسکول بھی...
  2. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کردار سازی کا فقدان تعلیمی لحاظ سے یہ ادارے انحطاط کا شکار تو ہیں ہی، ان کے ذریعے انسان اچھی ملازمت حاصل کرنے کا اہل بھی نہیں ہوتا سوائے میڈیکل، انجینئرنگ، اکاؤنٹ اور فنانس وغیرہ جیسے شعبوں کے۔تیسرا ان اداروں کا ڈسا ہوا اچھا انسان بھی نہیں بن پاتا۔ یہ لوگ کمپیوٹر اورجدید مواصلات کی معلومات سے...
  3. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    یونیورسٹیوں کی زبوں حالی یونیورسٹیوں کے تعلیمی معیار کا یہ حال ہے کہ ان کا شمار دنیا کی دس بہترین جامعات میں تو کیا سو بہترین جامعات میں بھی نہیں ہوتا۔ برطانوی ادارے ’’کواکواریلی سامانڈز‘‘کے سروے کے مطابق پاکستان کی ایک یونیورسٹی دنیا کی ۴۰۱ ویں نمبر پر ہے، باقی یونیورسٹیاں مزید سینکڑوں...
  4. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کوچنگ سینٹرز کی تباہ کاریاں جھاڑیوں کی طرح گلی کوچے میں ٹیوشن سینٹرز اگے ہوئے ہیں۔جس کا دل چاہتا ہے کوچنگ سینٹر کھول لیتا ہے۔ مشہور سینٹرز کی فیسیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ یہ سینٹرز تباہ شدہ تعلیمی نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جس کے نتیجے میں انتہائی نفع بخش کاروبار کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ اس کے...
  5. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    آج کل لوگوں پر بچوں کو اسکول میں داخل کرانے کے لیے بدحواسی کا عالم طاری ہے۔ میڈیا نے اسکول کی تعلیم کو ایسا ہوّا بنا کر پیش کیا ہے کہ جو اسکول میں نہیں پڑھتا وہ تعلیم یافتہ ہی نہیں۔ تعلیم یا قابلیت کے لحاظ سے ہماری تسلی صرف اسکول، کالج یا یونیورسٹی کے سرٹیفکیٹ سے ہوتی ہے حالاں کہ ہمارا تعلیمی...
  6. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کچھ عرصہ قبل اس فورم پر چند محفلین نے پاکستان کے تعلیمی نظام کے موضوع پر خیال آرائی فرمائی۔۔۔ کچھ ان کے خیالات و تجربات، کچھ گوگل پر موجود لوگوں کے تجربات اور کچھ ذاتی مشاہدات، تجربات اور خیالات کو اکٹھا کرکے اس نظام کے بارے میں تجزیہ ترتیب دیا ہے۔۔۔ اس موضوع پر مفید اور تعمیری رائے اور...
  7. سید عمران

    اردو سرکاری زبان

    خدا کرے اس پر عمل بھی ہوجائے۔۔۔ بقول اوریا مقبول جان ۔۔۔ ’’دنیا کی دستیاب تاریخ میں ایسی کسی قوم نے ترقی نہیں کی جس نے اپنی زبان میں علم و فن رائج نہیں کیے۔۔۔ حقیقی ترقی دو اقوام نے کی۔۔۔ ۱) عرب۔۔۔ اور ۔۔۔ ۲) انگریز۔۔۔ ان دونوں نے دنیا کے ہر علم و فن کو اپنی زبان میں ڈھال کر اپنی قوم میں...
  8. سید عمران

    تعارف تعارف

    خوش آمدید... عربی کی خدمت کے لیے بندہ ہر طرح سے حاضر ہے...
  9. سید عمران

    بلاعنوان۔۔۔۔۔

    نیا محاورہ۔۔۔ بھینس کے آگے ہارن بجانا!!! :laugh1::laugh1::laugh1:
  10. سید عمران

    بلاعنوان۔۔۔۔۔

    زبردست موازنہ!!! ہمارے یہاں محض کتابوں کے الفاظ کا رٹّا رہ گیا۔۔۔ تعلیم اور تربیت دونوں رخصت ہوئیں!!!
  11. سید عمران

    " فوزیہ عظیم " ۔۔۔۔ نظم برائے اصلاح

    آپ کی یہ بات بھی بالکل درست ہے جس میں دو رائے نہیں ہوسکتیں۔۔۔ اول تو یہ کہ موصوفہ یقیناً اس جرم میں ملوث نہیں تھیں جس کی شریعت یا قانون پاکستان میں قتل کی سزا ہو۔۔۔ دوسرے یہ کہ اگر کوئی ایسا جرم بھی کرے جس کی سزا قتل ہو تو بھی عوام کو اسے ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔۔۔ ان کا قتل تو...
  12. سید عمران

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اللہ تعالیٰ ان سمیت زندہ مردہ سارے مومنین کی مغفرت کاملہ فرمائیں۔۔۔آمین!!!
  13. سید عمران

    " فوزیہ عظیم " ۔۔۔۔ نظم برائے اصلاح

    بالکل درست ہے!!! ہم بھی اپنے حلقہ احباب میں اسی بات کا پرچار کرتے ہیں کہ۔۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے گھرانوں کی مالی مدد کریں اور ان کا معاشی سہارا بنیں جہاں خواتین بے سہارا ہوں۔۔۔ کمانے والا کوئی مرد نہ ہو ۔۔۔ اور اگر ہو تو اس کی آمدنی سے گزارا نہیں ہوتا ہو۔۔۔ کیوں کہ آج ہماری بے رخی کل ان کے...
  14. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    جی بہتر۔۔۔ ویسے بھی اس بحث کو خالصتاً علمی نہیں کہہ سکتے۔۔۔ کیوں کہ یہ بحث اسلام اور مسلمانوں کا نام لے کر شروع کی گئی تھی۔۔۔ چناں چہ علمی بحث جب کہلاتی جب بڑے فقیہ اور مفتی حضرات علمی بحث کرتے۔۔۔ یہاں تو اسلام کے غامض و دقیق علم کے بغیر محض ذاتی آراء پیش کی جارہی ہیں۔۔۔
  15. سید عمران

    " فوزیہ عظیم " ۔۔۔۔ نظم برائے اصلاح

    پہلے فقیر ایک آواز لگایا کرتے تھے۔۔۔ کر بھلا سو ہو بھلا۔۔۔ انت بھلے کا بھلا۔۔۔ اس کا الٹ کریں تو نتیجہ یہ ہوگا۔۔۔ انت برے کا برا۔۔۔ یعنی برے کام کا برا انجام۔۔۔ جو چلا گیا اس کے لیے دعائے مغفرت میں تو کنجوسی ہرگز نہیں کرنی چاہیے۔۔۔ لیکن برائی کو اچھائی کا لبادہ بھی نہیں پہنانا چاہیے۔۔۔ آج...
  16. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    بونگا کیوں ہے؟؟؟ پہلے خود عمل کیا جاتا ہے پھر ترغیب دینے کا منہ ہوتا ہے... ورنہ نری لفاظیاں رہ جاتی ہیں..
  17. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    حلال قرار دینے والوں کا اخلاص اس وقت ثابت ہوگا جب وہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر چرب زبانیاں بگھارنے کے بجائے زندگی میں ہی اپنا ایک گردہ، ایک آنکھ اور جگر کا ٹکڑا عطیہ کریں.. مفت کی لفاظیاں تو سب ہی کے منہ سے آئے دن نکلتی رہتی ہیں جن کا چنداں اثر نہیں ہوتا.. اٹھو گفتار کے غازیو!! لفظوں کی جنگ...
  18. سید عمران

    سوال

    کیا مطلب؟؟؟
  19. سید عمران

    سوال

    جو بار بار یہ کہتا ہے.... میرا کیا منہ... میں گنہگار... تو کہیں وہ اپنے گناہوں کو خدا کی رحمت سے عظیم تو نہیں سمجھ بیٹھا... اے بنی آدم اگر تیرے گناہ میرے آسمان کے کناروں کو بھی چھو لیں... اور تو ایک دفعہ معافی مانگ لے... تو میں ایسا معاف کروں گا کہ... کچھ پروا بھی نہ کروں گا... (حدیث قدسی)
  20. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    سارے مذاہب میں اخلاق اسلام نے ہی تو سکھائے ہیں۔۔۔ البتہ تحریف شدہ مذاہب کا تحریف سے پہلے یہی مقام تھا۔۔۔
Top