نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سوال

    یہ بات تو سب ہی کہہ رہے ہیں کہ انسان کی رسائی جہاں تک ہے وہاں تک کی کھوج ضرور لگائی جائے۔۔۔ اور اسے بھی سب نے مانا ہے کہ ماورائے عقل انسانی علم جہاں تک انسان کی رسائی نہیں۔۔۔ اسے بس خدا ہی جانتا ہے۔۔ لہٰذا بے خوف ہوکر کہیے۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب!!!
  2. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    مزاح ایک طرف۔۔۔ لیکن حقیقت یہی ہے۔۔۔ اور میرے بھائی اقوام متحدہ مسلمانوں کے لیے بنی کب ہے؟؟؟ یہ تو یہودیوں کے مفاد اور مسلمانوں کے فساد کا سبب ہے!!!!
  3. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    کاش میری پنجابی اچھی ہوتی تو یہ سب سمجھ میں آجاتا۔۔۔ جی بالکل ۔۔۔ وقت ہی بتائے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔۔ ہم آپ تو بس تماشائی ہیں۔۔۔ وقت جو تماشا دکھائے گا اسے دیکھ لیں گے۔۔۔ من پسند ہوا تو خوش ہولیں گے۔۔۔ ورنہ آٹھ آٹھ آنسو بہا لیں گے۔۔۔
  4. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    یہ تو صرف ہم بے بس و بے کس عوام کی خواہشات ہیں ۔۔۔
  5. سید عمران

    سوال

    واقعی ہر سوال کا جواب موجود ہے۔۔۔ لیکن انسان کے پاس نہیں۔۔۔
  6. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    ساری بات درست ہے۔۔۔ واقعی اندھا دھند تقلید چھوڑ کر اپنے علم و عقل سے بھی کام لینا چاہیے۔۔ مگر اس کے لیےیقیناً معتد بہ علم کا حصول ضروری ہے۔۔۔
  7. سید عمران

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    بہت اچھے!!! مزاح وہی ہے کہ جس کے ساتھ کیا جائے وہ بھی لطف اندوز ہو۔۔۔ ورنہ نرا طنز کا تیر بن کر رہ جاتا ہے۔۔۔ (y)(y)(y)
  8. سید عمران

    سوال

    جی میں نے وسعت ذہنی سے سارے مشہور مذاہب اور ملکی مسالک کو پڑھا ہے... اس نیت سے کہ جو حق بات ہے وہ واضح ہوجائے...
  9. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    اقوم متحدہ 1945 میں بنی... دو سال میں اتنی فعال نہیں ہوئی تھی کہ ایسے مسئلے نبٹائے یا پھیلائے.. انڈیا اور پاک کشمیر آزاد کرکے اس کا حل نہیں چاہتے... اس معاملے میں دونوں حکومتیں خود ہی ایک پلڑے میں آئی ہیں ہم نے تو نہیں ڈالیں... ہم تو صرف بتارہے ہیں... بے شک یہ افسوس ناک حقیقت ہے... لیکن...
  10. سید عمران

    سوال

    بہتر...
  11. سید عمران

    سوال

    جی یاں بالکل... یہی بات عرض کی جارہی... انسان کی عقل اور علم محدود ہے... ورنہ کائنات بنانے والے کے پاس ہر سوال کا جواب موجود ہے...
  12. سید عمران

    سوال

    آگے بھی کہیں ہمہ تن گوش ہوں...
  13. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    جب دونوں حکومتیں ہی حل نہیں چاہتیں تو اقوام متحدہ تو کیا دنیا کی کوئی طاقت اسے حل نہیں کرسکتی...
  14. سید عمران

    سوال

    نہیں... یہ ناممکنات میں سے ہے کہ ہر سوال کا جواب مل سکے.. مثلا یہی کہ انسان میں کیا چیز داخل ہوتی ہے کہ اس کو زندگی ملتی ہے... دل پھیپھڑے وغیرہ خودبخود کام شروع کردیتے ہیں... اور کیا چیز نکل جاتی ہے کہ ہر عضو خودبخود کام کرنا بند کردیتا ہے...
  15. سید عمران

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    محمد عبد اللہ اور بدر الفاتح نے جو رائے دی وہ بے شک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے حب الوطنی پر مبنی ہے.... کبھی میں بھی یہی سمجھتا تھا اور ہر پاکستانی کی طرح یہی چاہتا تھا کہ کشمیر جلد پاکستان کا حصہ بنے... لیکن زمینی حقائق جان کرمجھے بھی دھچکالگا اور صدمہ ہوا... مگر کیا کریں حقائق واقعی وہی ہیں جو...
  16. سید عمران

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    اسے گند سے پردہ اٹھانے کی ڈیوٹی کس نے سونپی تھی؟؟؟ غلاظت ذہن میں رہے تو چھپی رہتی ہے... غلیظ فطرت ملا کی نہیں بددینوں کی ہوتی ہے... لاکھوں ملا میں سے چند گندے انڈے نکل آتے ہیں... لیکن فلم تھیٹر ٹی وی بالا خانوں میں عریاں بدن ناچتے سینکڑوں بدن اور انہیں نچوانے والے ملا نہیں ہوتے... کہنے کو تو...
  17. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    مولوی کا کوئی فتوی ان کی مرضی کے مطابق ہوہی نہیں سکتا... ان کی مرضی کے فتوے دینے کے لیے یہودی اور عیسائی مرگئے ہیں کیا؟؟؟
  18. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    کچھ لوگ روزانہ دھڑلے سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جان بوجھ کر بلاوجہ شوشے چھوڑتے ہیں... ان کا اپنا مذہب جو بھی ہو لیکن مذہب اسلام کے خلاف سوچ سوچ کر نکات لانے کا مذہبی فریضہ نہایت تندہی، باعث ثواب اور ذریعہ نجات سمجھ کر کرتے رہتے ہیں.. جبکہ یہودی اور عیسائی دنیا بھر میں جو چاہے ننگی جارحیت...
  19. سید عمران

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    وہاں پٹنے کا ڈر ہوگا... :):):) دین کے خالص فقہی احکام کو بھی مذاق اور کھیل بنالیا گیا ہے... حالاں کہ ان نام نہاد دانشوروں کو ان اصولوں کی ہوا تک نہیں لگی جن کی بنا پر نہایت غور و خوض کے بعد فتوی دیا جاتا ہے... اصول فقہ کی ان کتابوں کا مطالعہ تو دور کی بات ناموں تک کا علم بھی نہیں ہے...
  20. سید عمران

    سوال

    جی بالکل.. ویسےبھی سب باتیں کافی حد تک واضح ہوگئی ہیں... اللہ نے مشرک اور غیر مسلموں کے بارے میں خود جو باتیں ارشاد فرمائی میں نے بھی وہی بیان کیں... اپنی طرف سے تو کچھ بھی نہیں کہا... باقی رہی ان کی مرضی و منشاء تو وہ قادر مطلق ہیں جو چاہے کریں... کون پوچھنے والا ہے... جنت بھی ان کی بندے...
Top