اللہ:۔ یہ لفظ معبو د بر حق کے لیے خا ص ہے اور اس لفظ کا ا طلاق کسی اور ہستی کے لیے ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ ذاتِ کبر یا ئی کاذاتی نام ہے۔ اللہ واحدہے ۔ یکتاہے۔ اس کی کو ئی جمع نہیں۔ اللہ مذکر ہے'اس کا کو ئی موَنث نہیں ۔ اللہ کو ئی متر ادف نہیں۔
شر ک:۔اللہ تعالٰی کی ذات ' صفات' حقو ق اور اختیارات...