بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بھائی اگر اپ الف نظامی کی ہفتے دو ہفتوں کی پوسٹیں دیکھیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے کہ ان کے بلکہ سب کے دلوں میں کتنا درد ہے، یہاں پر زیادہ تر لوگ الحمدللہ مسلمان ہیں ہونگے غیر مسلم بھی لیکن بہت کم تعداد میں ما شاء اللہ میں کبھی سوچھتا ہوں کہ ہمارا دین...