نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات کہی ہے۔۔۔ مگر آپ آنے والے تو بنیں!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویگن میں بیٹھنے والی سواریاں بھی سیاست پر بہت باتیں کرتی ہیں!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساحل سمندر پر دعوت ہو تو اس کے لطف کا کیا ہی کہنا!!!
  4. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    مکالمے کے انداز سے تو کسی اور عہدے پر تعینات لگ رہے ہیں!!!
  5. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    ارے بھائی۔۔۔ ہم نے تو کووں کا موازنہ جلد اٹھنے سے کیا تھا۔۔۔ مگر آپ نے تو بات کو سنگین کردیا!!! :praying::praying::praying:
  6. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھی طرح سوچ لو کہ۔۔۔ تمہارا مکالمہ کس کی ترجمانی کر رہا ہے!!! :silly::silly::silly:
  7. سید عمران

    آج سرورق پر شعر و شاعری کے سوا کچھ نہیں!!!

    آج سرورق پر شعر و شاعری کے سوا کچھ نہیں!!!
  8. سید عمران

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    خاکسار کا جادو خاک ہوکر بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے!!! :):):)
  9. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    :boxing::boxing::boxing: ہمیں اپنے سے کم سمجھتی ہیں کیا؟؟؟
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل میں بار بار پیدا ہوتی ہے یہ آرزو!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بند قبا پہلے چاک کر۔۔۔ اس کے بعد کھل کے آرام کر!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہوجائیں پھر مابدولت کے دولت کدہ پر!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھک تھک کے میں نڈھال ہوگیا!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو چائے کے لیے بلانے کی ڈیوٹی ہماری ہی کیوں لگتی ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر لے آیا ہے آپ کا توجہ دلاؤ نوٹس!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیرگی نہیں ابھی اس قدر یہاں!!!
  17. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    گدھے نے ایک آدمی کو دُولتی ماری تو اس نے جواباً چار لاتیں رسید کرکے کہا کہ تو کیا سمجھتا ہے میں تجھ سے کم ہوں؟؟؟
  18. سید عمران

    عین ممکن ہے وہ ادھر دیکھے ۔

    واہ۔۔۔ مطلع زبردست ہے۔۔۔ صرف نام نہاد معشوق ہی نہیں ۔۔۔ کوئی مشہور شخصیت ہمیں دیکھے۔۔۔ اور اس کی نگاہوں کے تعاقب میں ساری دنیا کی نظریں ہمیں دیکھیں تو دل کی کیفیات و احساسات کا ہر کوئی اندازہ لگاسکتا ہے!!! :applause::applause::applause:
  19. سید عمران

    حمام بارگرد

    اس قدیم تاریخی قصے کو نئے زمانے کے اسلوب میں ایسے ڈھالنا کہ طبیعت پر ناگوار نہ گزرے واقعی کمال ہے!!!
  20. سید عمران

    چھوڑ کر اس کی راہ گھر جاؤں ۔

    رواں، دل نشین اور نہایت عام فہم شاعری۔۔۔ مزہ آتا ہے آپ کے اشعار پڑھنے میں!!!
Top