فریج میں اس طرح کی چیزیں رکھنے پر ایک واقعہ یاد آیا۔۔۔
جو توجہ کا حامل ہے کہ خطرناک اشیاء کے بارے میں ذرا سی لاپرواہی خوف ناک حادثے کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔
ایک صاحب بیٹری کا پانی سوفٹ ڈرنک کی بوتل میں بھر کر لائے اور اپنی دانست میں محفوظ جگہ پر رکھ دیا۔۔۔
ان کی بہو آئیں، دیکھا پانی کی بوتل باہر...