میرے بھائی آپ بلاوجہ ایک ایسی تحریر کے پیچھے پڑ گئے ہیں جس میں مزاح کے سوا کچھ نہیں۔۔۔
اگر بدلہ لینا ہی ہے تو وہ آپ نے لے لیا۔۔۔
ایک ایسی تحریر کے ذریعہ جس میں طنز کے سوا کچھ نہیں!!!
اب کیا بے چارے کی جان لیں گے؟؟؟
ہلکے پھلکے انداز میں لکھی گئی تحریر ہے۔۔۔
تنقیدی نگاہ سے دیکھنے کے باوجود کہیں کوئی تحقیر نظر نہیں آئی۔۔۔
اگر ایسی ہی صورتحال ہوتی تو مختلف اساتذہ کے اشعار کی پیروڈی بھی تحقیر کے زمرے میں آتی!!!
انہوں نے تو مرزا غالب، علامہ اقبال، میر درد، حفیظ جالندھری، ناصر کاظمی، پروین شاکر، قتیل شفائی کا ذکر بھی کیا ہے۔ کیا یہ لوگ بھی ’’ مؤقر عالمی ادبی ادارے کے معذز اراکین‘‘ تھے؟؟؟
کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہورہا آپ کی لڑی میں...
کسی نے ایک بات کہی ہم نے تحقیق کرنی چاہی...
علم میں اضافے کے لیے...
علم میں اضافہ تو خیر کیا ہوتا...
آپ کی لڑی کے مراسلوں کی تعداد میں ضرور اضافہ ہوگیا!!!
بہت اچھا جمع کیا...
اسی لیے کہتے ہیں...
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں...
ویسے مفتی بھی عام آدمی ہوتا یے...
دوسرے ہم اپنی دوسری پوسٹ تحذیف کررہے ہیں...
عام آدمی ہی زیادہ اچھا ہے....