نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روڑے اٹکانے کے لیے کام آتا ہے اب تو ’’ڑ‘‘!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلیبی میں بھی نہیں ڈلتے ٹماٹر!!!
  3. سید عمران

    دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

    واقعی۔۔۔ ممتاز قادری کو سزا نہیں ملی؟؟؟ :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے چلغوزے کھانے سے بھی عزم بڑھتا ہے!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پل میں ایسی کیا خاص بات ہے جو شہرت کا سبب بنی؟؟؟
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت دشمن چاہے جتنی کرے۔۔۔ ہم لڑنے والے نہیں!!!
  7. سید عمران

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خط کا مضمون بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر آدمی پہچان لیتے ہیں قیافہ دیکھ کر
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ اپنائیں ایسے طریقے!!!
  9. سید عمران

    قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔زرداری

    یہ لوگ اللہ کی مرضی پر چلتے تو اس حال کو نہ پہنچتے!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    انڈیا میں!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے عام بات کا خاص جگہ پر کرنا!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاپڑ کے پاپڑ کا ذکر کرنا چاہ رہے تھے۔۔۔ یہ بیچ میں ہاوڑا ایکسپریس کہاں سے آگئی؟؟؟
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کوئی نہیں وقت گزرنے کا۔۔۔ وہ تو روکنے کی خواہش کے باوجود گزر جاتا ہے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبضہ کرلیا ہے ’’ق‘‘ نے ہمارے لیے دونوں لڑیوں میں!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے گزرے زمانے میں بھی کافی بہتر ہیں۔۔۔ الحمد للہ!!!
  17. سید عمران

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    تمام شعراء کی دستیاب سوانح حیات سے متعلق لڑی بنائی جاسکتی ہے۔۔۔ اگر پہلے سے موجود نہ ہو۔۔۔ اور اگر موجود ہے تو براہ مہربانی کو ئی اس کا ربط فراہم کردے!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلہ تھا کہ گیا الٹی گنگا بہنے کا زمانہ۔۔۔ لیکن لگتا ہے ابھی اس کے آثار باقی ہیں کچھ کچھ!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کرتے ہیں آپ کا سلام اور دیتے ہیں اس کا جواب۔۔۔ وعلیکم السلام!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں وجی نے زبردست ڈنڈی ماری ہے۔۔۔ ’’ن‘‘ سے ’’م‘‘ کی بجائے براہ راست ’’ا‘‘ پر آگئے!!!
Top