نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچا چھکن نے بنانا بند کردیا ہے خمیرہ؟؟؟
  2. سید عمران

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    ڈربن کینبرا ریو ڈی جینرو
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خمیرہ کی بھی ضرورت محسوس ہورہی ہے ہمیں!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کر ہم جانب آسماں دیکھ رہے ہیں ۔۔۔ کہ کب ہوگی یہ ژالہ باری!!!
  5. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    سناٹے کے لیے علاوہ اور کیا کیا چیزیں بآسانی توڑ لیتے ہیں آپ؟؟؟
  6. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    ان کو صرف شادی کرلینے سے ہی کافی افاقہ ہوگا!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہو درد تو آدمی بولا ہی جاتا ہے!!!
  8. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    کہاں کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں ایسی لرزہ خیز خبریں۔۔۔ طرفہ تماشہ یہ کہ اسے یہاں شیئر بھی کردیتے ہیں!!! :confused3::confused3::confused3:
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صریح ظلمت ہے کہ کوئی آپ کو کہیں بند نہیں کررہا!!! :cry2::cry2::cry2:
  10. سید عمران

    تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔

    اگر بلے باز کو بلے سے جواب دینے کا حق ہے۔۔۔ تو اس اصول کی رُو سے بندوق باز کو بھی بندوق سے جواب دینے کا حق حاصل ہونا چاہیئے!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا چشمی نظر آئی ہے کبھی؟؟؟
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر عدنان سوال گندم جواب چنا نہ دیں تو وہ عدنان ہی کیا!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ۔۔۔ یہی امید تھی آپ سے!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک لگا لیں اگر ٖغبار زیادہ نظر آئے تو!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے چائے بہت زیادہ پسند نہیں ہے!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کرے کوئی اگر نادانستگی میں غلطی ہوجائے!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہر ہے یہ کہ ووٹوں کے بجائے کچھ پراسرار قوتیں انہیں عوام کے سر پر مسلط کرتی ہیں!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرحت محسوس ہوئی اس خیال سے کہ... ہم اس وقت آن لائن نہیں تھے... ورنہ ہمارے مراسلوں کی ترتیب گڑبڑ ہوسکتی تھی!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گریہ کرتی ہے عوام حکمرانوں کے مظالم پر!!!
Top