نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بچوں کی باتیں

    اس میں کوئی شک نہیں کہ اماں کا آئیڈیا سپرب ہے۔۔۔ کاش ووکیشنل ٹریننگ دینے والے ادارے اس پر غور کریں!!!
  2. سید عمران

    بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار۔

    کوئی ہمارے بھارتی محفلین کی خیر خبر لادے!!! :praying::praying::praying:
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضائع ہوگئی زندگی ظلم کرنے والوں کی!!!
  4. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    زیادہ کھانا نہیں۔۔۔ غم کھانے کا پوچھا ہے!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تعلیم کے حصول کا شوق بہترین نعمت ہے!!!
  6. سید عمران

    آج کی تصویر

    شادی کرنے کی۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!!
  7. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    ہاتھی نے چیونٹی کو تنگ کیا تو وہ ہتھنی کے پاس چلی گئی۔ ہتھنی: کیا ہوا بہن، بہت غصے میں؟؟؟ چیونٹی: بہن، اپنے شوہر کو سمجھا لو،ورنہ مرد ہمارے گھر میں بھی ہیں!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلبہ ہمیشہ فوائد کا ہونا چاہیے!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاحق مجھ کو یہ فکر ہوگئی کہ اگر سینئر محفلین کی املا کا یہ حال ہے تو۔۔۔ ان کے جونیئر کا کیا ہوگا؟؟؟
  10. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    اگر الٹا اثر ہوا۔۔۔ اور رہی سہی صحت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے تو؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
  11. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    کیا یہ علم ہے کہ کتنا رکھنا ہے؟؟؟ :question::question::question:
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش ہے آپ پر۔۔۔ ذرا رلیہ سے پہلے جاکر دیکھیے۔۔۔ خیر سے خ چل رہا تھا!!!
  13. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    ان میں دو تو کیا ایک مکالمہ بھی نہیں ہے!!! :excruciating::excruciating::excruciating:
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلیہ تو سنا ہے ہم نے۔۔۔ لیکن یہ رلیہ کیا ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی اگر آپ ’’آپ آپ ‘‘ میں خوش ہیں تو ۔۔۔ ہم آپ کو ’’آپ آپ ‘‘ ہی کہیں گے!!!
  16. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    ہمارے جو دوست ٹی وی سے وابستہ ہیں وہ بتاتے ہیں کہ۔۔۔ شوٹنگ آف ہوتے ہی سب کے سب سامنے رکھی کھانے کی اشیاء پر ویسے ہی ٹوٹ پڑتے ہیں جیسے بچے مہمانوں کے جانے کے بعد!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمہیں بھی کچھ معلوم ہے یا نہیں!!!
  18. سید عمران

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    جب کھانا توری ٹنڈے پکا۔۔۔ تو شوہر بیوی سے لڑا۔۔۔ نتیجتاً ہوٹل کا مرغن کھانا کھایا۔۔۔ اور پھول کر کُپّا ہوا۔۔۔ یوں آخر کار موٹا ہوا!!!
  19. سید عمران

    داغ کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں

    یہ دن بھر کوئی اور کام نہیں کرسکتے کیا؟؟؟
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی والدہ ماجدہ کا نام بھی تو چچی جھکن ہی ہے نا؟؟؟
Top