نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل پر بہت اچھے اچھے سلسلے چلتے ہیں لیکن میں شریک نہیں ہو پاتا ہوں۔ (ست بہت ہوں نا) ای...

    اردو محفل پر بہت اچھے اچھے سلسلے چلتے ہیں لیکن میں شریک نہیں ہو پاتا ہوں۔ (ست بہت ہوں نا) ای میل تو میرے پاس کوئی نہیں آتی تاہم آپ نے محبت سے یاد کیا میرے لئے یہی بہت ہے۔ :) آپ جیسے باذوق قارئین آج کل نایاب ہیں۔ پر اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو پتہ نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    واہ بہت خوب شعر ہے ۔ کس کا ہے؟ ویسے یہاں تو غالباً تقریبِ تقسیمِ اعزازات ہورہی ہے۔ ہمیں دیر ہوگئی۔ اب پچھلی پوسٹس پڑھ کر ہی پتہ چل سکے گا کہ ہم باباجی کے بارے میں کتنا جانتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    آپ کا تبصرہ دیکھ لیا۔۔۔! اثر انگیز ہے، وہیں جواب رقم کروں گا۔ آخری پوسٹ پر بھی کچھ جوابات لوگوں...

    آپ کا تبصرہ دیکھ لیا۔۔۔! اثر انگیز ہے، وہیں جواب رقم کروں گا۔ آخری پوسٹ پر بھی کچھ جوابات لوگوں کے اُدھار ہیں لیکن ہم اول تو سالوں میں کوئی پوسٹ کرتے ہیں۔ پھر جا کر دیکھتے بھی نہیں کہ پیچھے کیا ہو رہا ہے ۔ :( آپ نے یہ تحریر پڑھی ہوئی تھی جان کر خوشی ہوئی۔ آپ جیسے لوگ ہمارے قاری ہیں سن کر اچھا...
  4. محمداحمد

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    مصرعہ ء اولیٰ متفق کی ریٹنگ سے مستثنیٰ ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    :)

    :)
  6. محمداحمد

    :)

    :)
  7. محمداحمد

    خوب ۔۔۔۔! یعنی پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ :)

    خوب ۔۔۔۔! یعنی پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ :)
  8. محمداحمد

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    ہمارا والا حال ہے، لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ایک زبان پوری نہیں آتی تو دوسری زبان گھسا دی جائے۔ :) ہمارے ایک ٹیچر تھے سعید احمد صدیقی وہ کہا کرتے تھے کہ مجھ سے ایک زبان میں بات کرو۔ اگر اردو میں کرنی ہے تو اردو میں کرو ۔ اور اگر انگریزی میں کرنی ہے تو مکمل انگریزی میں کرو۔ ویسے امیریکن...
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ایک تو میں اس محمد احمد سے بہت تنگ ہوں، میری ساری اطلاعات ان موصوف تک پہنچتی ہیں اور میں بے خبر رہتا ہوں۔ :smile2:
  10. محمداحمد

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    بہت ہی خوب۔۔۔۔! ہم تو گھر میں، دفتر میں اور محفل میں اردو ہی بولتے ہیں۔ کہ انگریزی ہمیں آتی نہیں اور ہمیں وہ زبان زہر لگتی ہے جس میں ایک جملہ اردو کا اور دوسرا انگریزی کا ہوتا ہے۔ یا تو آپ اردو بول لیجے یا پھر انگریزی (لیکن دراصل لوگوں کو ایک بھی ڈھنگ سے نہیں آتی)۔ ٹی وی پر بھی یہیں حال ہے نہ...
  11. محمداحمد

    بہرحال ربط یہ ہے۔ http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2010/06/blog-post_19.html

    بہرحال ربط یہ ہے۔ http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2010/06/blog-post_19.html
  12. محمداحمد

    نیلم لگتا ہے ! آپ کو پتہ چل گیا کہ اس صفحہ پر آپ کا تذکرہ ہو رہا ہے۔ :)

    نیلم لگتا ہے ! آپ کو پتہ چل گیا کہ اس صفحہ پر آپ کا تذکرہ ہو رہا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    لنک تو ہم نے بھی بہت سے لئے ہوئے ہیں آپ سے لیکن نہ پڑھ پاتے ہیں اور نہ رائے دے پاتے ہیں۔ بڑی...

    لنک تو ہم نے بھی بہت سے لئے ہوئے ہیں آپ سے لیکن نہ پڑھ پاتے ہیں اور نہ رائے دے پاتے ہیں۔ بڑی شرمندگی ہوتی ہے۔ :( اس پائتھون نے تو ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا ہے ۔ :)
  14. محمداحمد

    ٹھیک کہا آپ نے۔

    ٹھیک کہا آپ نے۔
  15. محمداحمد

    :)

    :)
  16. محمداحمد

    :)

    :)
  17. محمداحمد

    ادا جعفری ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے . ادا جعفری

    اس دوستانہ اتفاق کا شکریہ بھائی ۔ خوش رہیے۔ :D
  18. محمداحمد

    شاہ بلیغ الدین ! یوں سمجھیے کہ ایک مصلح تھے۔ (جیسی اپنی نیلم ہے۔) وہ ریڈیو پر ایک پروگرام کیا...

    شاہ بلیغ الدین ! یوں سمجھیے کہ ایک مصلح تھے۔ (جیسی اپنی نیلم ہے۔) وہ ریڈیو پر ایک پروگرام کیا کرتے تھے جو لوگوں میں بہت مقبول تھا۔ ان کی ایک کتاب روشنی کے نام سے میرے پاس موجود ہے اور اس میں بہت ہی دلپذیر حکایتیں ہیں اور ان کا انداز بڑا دل نشین اور اثر انگیز ہے۔ فرض شناسی کے نام سے ان کی ایک...
  19. محمداحمد

    بہت خوب ! سارے ہی شعر لاجواب ہیں اس غزل کے۔

    بہت خوب ! سارے ہی شعر لاجواب ہیں اس غزل کے۔
  20. محمداحمد

    ادا جعفری ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے . ادا جعفری

    بہت ہی خوب ذوالقرنین بھائی ! آپ نے ہمیں مخمصے سے نکال دیا۔ میرے ذہن میں بھی ایسی ہی کوئی بات آئی تھی تاہم اس بات کی تصدیق کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ آپ کی بات کی تصدیق تو بلال کر ہی دیں گے۔ :) بہت شکریہ ۔۔۔۔! اور غزل لاجواب ہے اور امانت علی نے اسے گا کر اس میں چار چاند لگا دیے ہیں۔ خوش رہیے۔
Top