دراصل میں نے زیادہ انگریزی امیریکن کتابوں (سلیبس) میں ہی پڑھی ہے۔ اس لئے مجھے وہ آسان لگتی ہے۔ بہرکیف امیریکن انگریزی کے بھی اصول ہیں اور آداب ہیں۔ وہ محض گلی محلے کی بگڑی ہوئی زبان نہیں ہے۔
شاید برطانوی انگریزی میری مادری زبان نہیں ہے اس لئے بھی میں ایسا سوچتا ہوں۔