اب ایک بات سامنے آگئی تو بارے اس کچھ بیان ہوجاوے تاکہ بہتوں کا بھلا ہو...
اللہ تعالی نے زکوۃ کے آٹھ مصارف قرآن پاک میں بیان کردئیے ہیں...
لِلْفُقَرَاءِ
وَالْمَسَاكِينِ
وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا
وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ
وَفِي الرِّقَابِ
وَالْغَارِمِينَ
وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ
وَاِبْنِ...