زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
تعارف
مجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
سید عمران
Post #21
جون 16، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
محنت کش نوجوانو... یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے... ہمیں آسان لگا اور مزہ آیا... ایسے سلسلے مزید شروع ہونے چاہئیں!!!
سید عمران
Post #14,458
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ل لوٹا!!!
سید عمران
Post #14,457
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا
کام میں سب پورے ہیں... بدنام صرف یاز ہیں!!!
سید عمران
Post #12
جون 16، 2018
فورم:
کچن کارنر
’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر
وہ انفرادی طور پر خال خال تھا... جیسے طوائفوں کا ننگا پن ہر دور میں رہا... البتہ عمومی طور پر کم لباسی کا چلن جس طرح اب عام ہورہا ہے پہلے نییں تھا!!!
سید عمران
Post #62
جون 16، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!
مابدولت نے عید کی خوشی میں ہلکا ہاتھ رکھا ہے!!!
سید عمران
Post #71
جون 16، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوپ کا آگیا ٹیشن رے!!!
سید عمران
Post #14,445
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے پھر آگیا ڑ!!!
سید عمران
Post #14,443
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھلا دعاؤں سے بھلی بھی کوئی اور شے ہوسکتی ہے!!!
سید عمران
Post #6,560
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تنہا نہیں ہیں میاں بھتیجے عیدی وصول کرنے والوں کی فہرست میں!!!
سید عمران
Post #6,558
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈامر کی سڑک کے ذریعے ہم نماز عید پڑھ کر آگئے ہیں... لہذا سب کو عید مبارک کہتے ہیں!!!
سید عمران
Post #14,405
جون 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دھنک رنگ عید
چھوٹوں میں بڑا... بڑوں میں چھوٹا... مگر وہ بھی چھٹا ہوا!!!
سید عمران
Post #25
جون 15، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟
QUOTE="یاز, post: 2026750, member: 1797"]آپ کو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :daydreaming: بھرنے کو تو خالی جگہ ہم بھی بھردیں لیکن... خدا ہوچھے ان مدیروں کو... مراسلہ حذف کرتے ذرا خوف خدا نہیں آتا!!!
سید عمران
Post #78
جون 15، 2018
فورم:
گپ شپ
دھنک رنگ عید
سب محفلین کو عید مبارک... عید کی خوشیاں مبارک!!!
سید عمران
Post #23
جون 15، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے اور ثمرین کا اٹوٹ سمبندھ ہوگیا ہے شاید!!!
سید عمران
Post #14,401
جون 15، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سموسے اور رول
مدیران صاحبان سے گزارش یے کہ یہ دونوں مراسلے فی الفور سیاسی چٹ کلے لڑی میں مننقل کردئیے جاویں... عین نوازش ہووے گی!!!
سید عمران
Post #52
جون 15، 2018
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کی بھی کیا یاد دلا دی!!!
سید عمران
Post #14,398
جون 15، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سموسے اور رول
ان پر منتر ہی اثر کرتے ہیں... سیدھی بات سر پہ سے پھسل پھسل جاوے ہے!!!
سید عمران
Post #48
جون 15، 2018
فورم:
کچن کارنر
سموسے اور رول
ہم نے کہاں مٹی ڈالی ہے؟؟؟ :beating::beating::beating:
سید عمران
Post #47
جون 15، 2018
فورم:
کچن کارنر
سموسے اور رول
کھانے کے لیے نہیں... بنانے کے لیے روشنی ڈالنے کے لیے کہا جارہا ہے... سمجھتے نہیں ہیں بات کو... نکل پڑتے ہیں رات کو... پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے!!!
سید عمران
Post #45
جون 15، 2018
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top