نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    لیلۃ الجائزہ میں سارے گھر والے فجر تک جاگتے ہیں... خواتین عبادت کے دوران اگلے دن عید کی تیاریاں بھی کرتی رہتی ہیں... عید کی نماز کے بعد دوپہر تک تھوڑا آرام کرتے ہیں... دوپہر کے کھانے کے بعد مہمانوں کے استقبال کی تیاریاں... اور اگلے دن دوسروں کا مہمان بننے کی تیاریاں!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو ایڈوانس عید مبارک کہنے کا سیزن آگیا ہے!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خ پھر کھا گئے... توبہ کریں!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ ہو چنے کی دال کا!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلالت و عظمت بس اسی پہ ختم ہیں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور بھتیجے تم ب کے گرد ہی پھر رہے ہو!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو والے بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ... اللہ اللہ ہے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی روزے میں ب کھانا درست نہیں!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پس اسے بائے بائے کہہ دیا جائے!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک دفعہ اور...
  11. سید عمران

    اب ایموجیز آپ کی زندگی بچائیں گے؟

    عاحثطا عاحثطا حی صیکحطا حے عادمی!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے استثنائی صورت حال تو ہر جگہ ہوتی ہے!!!
  13. سید عمران

    اب ایموجیز آپ کی زندگی بچائیں گے؟

    یحا مراد یاض بحائی کی لی جا رحی حے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں اس جملے میں لفظ ''آنکھ'' تو محذوف نہیں؟؟؟
  15. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اگر ٹرسٹ اس بات کی ذمہ داری لیتا ہے کہ وہ زکوۃ مستحقین تک شرعی حدود کی رعایت رکھتے ہوئے پہنچاتا ہےاور اس کے ہاس ایسا نظام ہے تو دے سکتے ہیں... اس صورت میں ٹرسٹ کی حیثیت وکیل کی ہوگی جو فقیر تک زکوۃ کی رقم پہنچانے کی ذمہ داری ادا کرے گا!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا اس لڑکی ثمرین کی؟؟؟
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شعبدے بازیاں ہیں سب موبائل سے ٹائپنگ کی!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ لمبی لمبی نہ چھوڑیں عدنان بھائی... آپ نے ثمرین کی چائے کب پی؟؟؟ :liar::liar::liar:
Top