دوران تلاوت جب سورہ یوسف آتی ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔۔۔
دل تھام کے بیٹھو اب اللہ کہانی سنانے جارہے ہیں۔۔۔
دنیا کی کسی بھی کہانی میں کیا کچھ ہوسکتا ہے۔۔۔
عمدہ پلاٹ، مضبوط کہانی، اچھی کردار نگاری، بہترین منظر نگاری، تھرل، ایڈونچر، سسپنس، ٹریجڈی، رومانس، ہیرو، ولن، کلائمیکس اور ہیپی اینڈنگ...
زندگی کا بہترین مشاہدہ اور تجربہ اس تحریر میں سمو دیا ہے۔۔۔
ہر انسان کے ساتھ ریپو بلڈ کرنا اور کتھارسس کرنا اسے نہ صرف آپ کے قریب لاتا ہے بلکہ وہ آپ کی بات بھی توجہ سے سنتا ہے ۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر اس پر عمل بھی کرتا ہے!!!
جھولے میں بیٹھنے کا مقصد تفریح اور دل خوش کرنا ہوتا ہے۔۔۔
یہ کیسے جھولے ایجاد ہوئے ہیں جن میں بیٹھنے پر موت یاد آتی ہے اور اترنے پر چکر آتے ہیں۔۔۔
آپا بہت عرصے بعد کوئی تحریر ارسال کی آپ نے!!!