نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    محض دو سال میں جوانی بھی چلی گئی اور اسمارٹنیس بھی؟؟؟
  2. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے رشتے دار جنوبی پنجاب کے ایک قصبے میں رہتے ہیں... ایک مرتبہ حلیم بنا کر پڑوس میں بھیجی جو سرائیکی تھے... بعد میں پڑوسی ملے تو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا آپ نے اتنی زیادہ حلیم بھیج دی کہ نان سے کھا کھا کر تھک گئے، مجبوراً چمچے سے کھا کھا کر ختم کی!!! :cry2::cry2::cry2:
  3. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بس بھی کر... اب رلائے گا کیا!!! :drooling::drooling::drooling:
  4. سید عمران

    تعارف احسان الٰہی احسان

    تاریخ کے لحاظ سے پاکستان سے سینئیر شخصیت کو بھیا بھیا کہہ رہے ہیں... توبہ کریں توبہ!!!
  5. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    موبائل سے لکھنا بہت مشکل لگتا ہے اس لیے اختصار کیا... لیپ ٹاپ سے لکھتے تو بہت کچھ شئیر کرتے!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو السلام علیکم!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنا تو ہم بھی جانتے ہیں کہ یہ چائے بنانے والی ہے!!!
  8. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    کچھ تصاویر اور وڈیوز مل نہیں رہی ہیں... شاید ڈیلیٹ ہوگئیں... ویسے اس بار والدہ اور بھائیو‍ں نے گھیرا ڈال رکھا ہے کہ لے چلو ہمیں بھی ان وادیوں میں، پربتوں کی شاہزادیوں میں... اب دیکھیں یہ بیل کب من منڈھے چڑھتی ہے... اگر کوئی سلسلہ ہوا تو محفل کے لحاظ سے بھی تصویریں لیں گے!!!
  9. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    ختم شد... اللہ حافظ!!! :wave::wave::wave:
  10. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    اور یہ رہا کشمیر پوائنٹ!!!
  11. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    اگلے دن کشمیر پوائنٹ کی سیر کو گئے... راستے کے حسین مناظر!!!
  12. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    شام کو مال روڈ سے نکلے اور پنڈی پوائنٹ جا پہنچے... واپسی کے راستے میں لی گئی تصویریں!!!
  13. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    دو ڈھائی گھنٹے... فی کس کرایہ شاید دو سو کے آس پاس تھا... پوری جیپ دو ہزار میں بک ہوتی ہے!!!
  14. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    پنڈی آئیں اور مری نہ جائیں... ایسا اب تک ہوا نہیں... صبح ناشتہ کیے بغیر مری کی وین پکڑی... ہمیں پہاڑ پر چڑھائی کے دوران نہ چکر آتے ہیں نہ متلی... لیکن لوگوں کی حالت دیکھ دیکھ کر مری احتیاطاً خالی پیٹ اترتے چڑھتے ہیں...(وین پر) چونکہ ہنزہ کا سین ڈراپ ہوگیا تھا چنانچہ مری میں تین روز رکے... ریلوے...
  15. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    چہل قدمی سے فارغ ہوکر ہوٹل آئے... مالک کم بیرے کم خانساماں نے چائے پراٹھا پیش کیا... ناشتے سے فارغ ہوکر جیپ میں بیٹھے اور واپس گلگت... راستے میں ارادہ تھا کہ ہنزہ بھی ہو آئیں لیکن گلگت میں بھی گھنگھور گھٹاؤں، گھٹا ٹوپ اندھیرا اور سرد طوفانی ہواؤں کے باعث ارادہ ملتوی کیا... پنڈی جانے والی بس...
  16. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    تابش بھائی سے رابطہ کریں... یم نے بھی ان سے ہی رجوع کیا تھا!!!
  17. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    جی ابھی ذکر آرہا یے!!!
  18. سید عمران

    محفلین کے انٹرویو

    متفق... اپنے آپ کو جتنا ہیبت ناک بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں شکل و صورت سے ایسی کوئی بات نہیں لگتی... اچھے خاصے سلجھے ہوئے اور خوش مزاج لگتے ہیں موصوف!!!
  19. سید عمران

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالی انہیں زندگی اور شفاء کامل عاجل مستمر عطا فرمائیں.
Top