ہمیں پتہ ہے جبھی تو یہ سوال "مارکیٹ" میں پھینکا ہے۔ :)
آپ سے اُدھار والی پی لیں گے۔
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
:)
بہت شکریہ خلیل بھائی۔۔۔! چونکہ یہ نظم کسی ایک مقام پر خاص پائتھون کلاس سے متعلق ہوگئی تھی اس لئے اس کو پائتھون ذمرے میں ہی لگا دیا۔
آپ سے داد پا کر دل خوش ہوا۔ ممنون ہوں۔