نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    تم تو شاعر ہو بلال، imagination power استعمال کرو اور دیکھ لو۔ پھر پی کر بتاؤ کیسی لگی۔ :)
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    اتنے اچھے شعر سناتے ہو۔۔۔! مجھ سے تو قابو نہیں آؤگے بلال :)
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    اور آج والا حساب ؟؟؟ :)
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    اسٹرنگ کی اصطلاح عموماً عبارت (text) کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ مثلاً یہ جملہ جس کے ذریعے میں آپ سے مخاطب ہوں ایک اسٹرنگ ہے۔ اسٹرنگ کی پہچان یہ ہے کہ وہ ہمیشہ واوین میں لکھا جاتا ہے۔ اور اس پر حسابی عمل نہیں ہو سکتا۔ >>> a = "Python" >>> type (a) <class 'str'> >>> b = "This is a scentence" >>>...
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    محمد بلال اعظم ! آپ نے آج کا وعدہ کیا تھا۔ :)
  6. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    ارے یہ اردو محفل پر انگریزی مینو! کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا نرخ مقرر ہوئے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    اسٹرنگ کی مزید کوئی ڈیٹا ٹائپس نہیں ہیں۔ bool کی اصطلاح Boolean data type کے لئے استعمال ہوتی ہے جو ہمیں کسی اظہاریہ کے True یا False ہونے کا بتاتا ہے۔ اس کے بارے میں آگے کے اسباق میں تفصیل موجود ہے۔
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - تبصرے

    دراصل multiplication اور division کی ترجیح ایک ہی درجے پر ہوتی ہے، اسی طرح addition اور subtraction بھی ایک درجے پر ہوتے ہیں۔ مثلاً اگر ہم آپ کی مثال کو اُلٹ بھی دیں تب بھی جواب پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ دیکھیے: >>> 12/2*2 12.0 >>> 12*2/2 12.0 >>> ہاں البتہ جب ایک ہی ترجیح (Precedence)...
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    محب بھائی لوگ کچھ ڈرے ڈرے سے لگ رہے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    واہ شمشاد بھائی ! دل خوش کر دیا آپ نے۔ :)
  11. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    ہم سنا دیتے ہیں اپنے کچھ شعر ۔ "کافی" پر تو نہیں البتہ "چائے" کا ذکر موجود ہے۔ :) دن کی سب تلخیاں، شام کی چائے تک شام کی چائے کی چاشنی شام ہے تم سے بچھڑے ہوئے کتنے دن ہو گئے خود سے روٹھے ہوئے کون سی شام ہے تم دریچہ نہ کھولو تو کس کی خطا نہ کہو، کیسی بے کیف سے شام ہے
  12. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    عائشہ سے شعر کی فرمائش! وہ تو یوں بھی شاعری کے دھاگوں سے گھبرائی پھرتی ہے۔
  13. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    بھئی ایک ایک شعر سنائیے ورنہ عائشہ نے چلا جانا ہے کافی ہاؤس سے۔ :)
  14. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    بھئی میں ایک کپ گرم کافی بھی پیوں گا۔ مقدس آ جاؤ تمھارے لئے بھی اسپیشل والی منگوائی ہے میں نے۔
  15. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    راوی کی دور اندیشی کے ڈنکے تو دور دور بج رہے ہیں جو شاید سہانے بھی ہوں لیکن کچھ زیادہ دور ہیں اس لئے ۔۔۔۔۔ :)
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    ویسے محب بھائی یہ خیال بڑی دیر سے آیا لیکن بہت اچھا ہے۔ :D
  17. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی اعزاز احمد آذر
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ابھی کچھ سکون کا سانس تو لینے دیجے بچی کو۔ :)
  19. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    ارے بھئی عائشہ کو ہماری طرف سے کافی پلائیے، وہ بھی بہت اچھی والی۔ آج امتحانات سے جان جو چھوٹ گئی ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    واہ بھئی لگتا ہے اب تو ہم یہیں کہ ہو کے رہ جائیں گے۔ :)
Top