نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    :)
  2. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    ارے کوئی بھی کالی پیلی کافی لے آئیے۔ دل ہی تو بہلانا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    کافی ہاؤس

    واہ بھئی یعنی اب کافی خانہ بھی کھل گیا ہے۔ :) کافی کا نام سنا اور حاضر ہوگئے، منگوائیے پھر کافی ہمارے لئے۔ کل کی کل دیکھیں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    صنفِ نازک بھی اور پائتھون پروگرامر بھی مسافر کے لئے ارجنٹائن سے بہتر جگہ اور کونسی ہو سکتی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    خوب۔۔۔! دیرینہ تعلقات کو پارینہ بنانے کا نسخہ خوب جانتے ہیں آپ۔ :p:D
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    لیجے۔۔۔! کیا بات ہے۔ اردو محفل پر تو پائتھون میلہ لگا ہوا ہے لگتا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    محب بھائی ! آپ کے حضرتِ نکتہ ور بڑی جانفشانی سے پہلے ہفتے پر جُتے ہوئے ہیں۔
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    ارے بھئی حد ہوگئی۔ آپ بھی بات کو صحافیوں کی طرح گھماتے ہیں۔ :) ویسے مذکورہ عہدے اور اس پر مسلط عہدے دار میں انیس بھائی کی دلچسپی زیادہ ہے۔
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    ویسے آپ کی بھی پی آئی اے والوں کی طرح روز نئی منزل ہوتی ہے آج کل۔ :)
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    :roll: آپ کے تمام تر پھندوں سے بلال کو تو استثنیٰ حاصل ہی ہوگا۔ :thinking2:
  11. محمداحمد

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    کافی دور تک ہوکر آئے ہیں لگتا ہے گذشتہ دو دنوں میں۔ :)
Top